• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • زلفی بخاری اہلیت کیس: وزیراعظم کو سپریم کورٹ کا نوٹس

زلفی بخاری اہلیت کیس: وزیراعظم کو سپریم کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زلفی بخاری کی اہلیت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں  عدالت  نے وزیراعظم عمران خان، وفاقی حکومت اورزلفی بخاری کو نوٹس جاری کیا۔چیف جسٹس نے استفسار کیا یہ بتائیں زلفی بخاری کس عہدے پر ہیں؟وکیل زلفی بخاری نے جواب دیا کہ زلفی بخاری وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہیں۔چیف جسٹس نے پوچھا کیا عام آدمی دہری شہریت کی بنیاد پر وزیر بن سکتا ہے؟ میرے خیال سے آپ 62 ون سی کے تحت درخواست لائے ہیں۔وکیل زلفی بکاری نے کہا جو کام بالواسطہ نہیں ہوسکتا وہ بلاواسطہ بھی نہیں ہوسکتا۔جس کے بعد سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply