بینک صارفین اپنا ڈیٹا کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

SHOPPING
SHOPPING

پاکستان میں بینکوں کے آن لائن سسٹم پر بین الاقوامی ہیکرز کے حملے کے بعد جہاں بینکوں کے سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے وہیں صارفین میں بھی اپنے ڈیٹا پر چینی پائی جاتی ہے لیکن صارفین اپنا ڈیٹا محفوظ رکھنے کے لیے چند ایسی احتیاطی تدابیر اختیارکرسکتے ہیں جن سے ان کا ڈیٹا چوری ہونے سے بچ سکتاہے۔

SHOPPING

بینک صارفین کے لیے ہدایات

  • اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق ہر ماہ یا دو مہینے بعد اپنا خفیہ کوڈ تبدیل کرلینا چاہیے۔
  • اپنے کارڈز کے بیرون ملک آن لائن استعمال پر پابندی عائد رکھیں۔
  • جب بھی بیرون ملک کوئی ٹرانزیکشن کرنا ہو، عارضی طور پر پابندی ہٹالی جائے اور ٹرانزیکشن مکمل ہونے کے بعد دوبارہ عائد کردی جائے۔
  • اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کےکارڈ کا کسی بھی قسم کا مشکوک استعمال کیا گیا ہے، جیسے کہ اس پر کوئی خریداری کی گئی ہے تو فوراً اپنے بینک کو مطلع کریں تاکہ وہ اسے بلاک کرسکیں۔<!–
SHOPPING

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *