چیف جسٹس کا آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ سے فائل طلب کرلی۔چیف جسٹس نے سیکریٹری داخلہ کو فوری طور پر طلب کرتے ہوئے استفسار کیا آئی جی اسلام آباد کو کیوں تبدیل کیا گیا؟چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ سیاسی وجوہات کی بنیاد پر آئی جی کوعہدے سے ہٹادیا گیا، سنا ہے کسی وزیر یا سینیٹر کے بیٹے کا ایشو چل رہا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت وجوہات بتائے آئی جی کو کیوں تبدیل کیا گیا، ریاستی اداروں کواس طرح کمزور نہیں ہونے دینگے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply