• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مولانا فضل الرحمان آج کل بی جمالو کا کردار ادا کر رہے ہیں

مولانا فضل الرحمان آج کل بی جمالو کا کردار ادا کر رہے ہیں

لاہور: پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان آج کل بی جمالو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور آصف زرداری کا ماضی پوری قوم جانتی ہے ۔ اگر اپوزیشن پنجاب اسمبلی میں حد سے نہ گزرتی تو پرویز الہیٰ ان کے خلاف یہ کارروائی نہ کرتے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply