• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • صحافی کی گمشدگی: امریکا نے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ٹھان لی

صحافی کی گمشدگی: امریکا نے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ٹھان لی

واشنگٹن: صحافی جمال خوشقچی کے ترکی میں لاپتہ ہونے کے معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مائیک پومپیو کو شاہ سلمان سے ملاقات کیلئے سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔صحافی جمال خوشقچی کے ترکی میں لاپتا ہونے کو معاملےامریکا نے منطقی انجام تک پہنچانے کی ٹھان لی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان سے مائیک پومپیو ملاقات کریں گے، یاد رہے کہ شاہ سلمان نے معاملے سے قطعی لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply