لاہور: سابق وزیر قانون پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کہتے ہیں شہباز شریف ایک دیانتدار انسان ہے،انہوں نے 10 سال اس صوبے کی خدمت کی۔رانا ثنا اللہ نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا شہباز شریف نے اربوں کے منصوبوں میں پیسے بچائے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈالر 133 روپے پر پہنچ گیا ہے، خدا نخواستہ ڈالر 150 پر گیا تو ملک دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔رانا ثنا اللہ نے کہا حکومت ملک کو ایک بحران کی طرف لے جا رہی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں