کابل: افغانستان پریمئرلیگ میں حضرت اللہ زازئی نے ایک اوور میں چھ چھکے لگادیئے۔انہوں نے کابل کی نمائندگی کرتے ہوئے یہ کارنامہ بلکھ کے عبداللہ مزاری کے اوورمیں انجام دیا۔ساتھ ہی حضرت اللہ نے بارہ گیندوں پر ٹی ٹوئںٹی تاریخ کی تیز ترین ففٹی بنانے کا مشترکہ ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں