• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • قومی اور پنجاب اسمبلی کے دروازوں پر آج اپوزیشن کے اجلاس طلب

قومی اور پنجاب اسمبلی کے دروازوں پر آج اپوزیشن کے اجلاس طلب

شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے احتجاجی پروگرام کا اعلان کردیا، قومی اور پنجاب اسمبلی کے دروازوں پر آج اپوزیشن کے اجلاس طلب کر لئے۔پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی پروگرام کا اعلان کر دیا، اس سلسلے میں سابق سپیکر ایاز صادق نے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس سہ پہر تین بجے طلب کرلیا۔ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ نمبر ایک کے باہر ہو گا۔ اجلاس میں پارٹی ارکان کو احتجاجی حکمت عملی کے حوالے سے بریف کیا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply