خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

دن کے کس وقت موبائل کا استعمال موٹاپے کا باعث بنتا ہے؟

موجودہ دور میں موبائل فونز کا استعمال ضرورت سے زیادہ عادت بن چکا ہے، بلکہ اسے اگر ‘لت’ بھی کہا جائے توغلط نہ ہوگا، جس کے انسانی صحت پر سنگین نقصانات متعدد سائنسی تحقیقات میں ثابت ہو چکے ہیں۔ برازیل←  مزید پڑھیے

خبردار!!! انڈہ پکانے سے پہلے ہرگز نہ دھوئیں

تقریباً ہر شخص کی رائے یہی ہوتی ہے کہ کسی بھی چیز کو پکانے سے پہلے اسے دھو لینا چاہئے تاکہ مضر صحت بیکٹیریا سے بچا جا سکے۔ ہم میں سے اکثر انڈہ پکانے یا تلنے سے پہلے اسے دھوتے←  مزید پڑھیے

دیواروں پر بدروحوں کو دور رکھنے والے نشانات دریافت

لندن: کریسویل کریگز میں واقع غاروں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ دوزخ کی طرف جاتی ہیں۔ ان انتہائی پراسرار غاروں کی دیواروں پر اب ایک ایسی چیز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے کہ دیکھ کر سائنس دان←  مزید پڑھیے

پاک بھارت کشیدگی، سابق بھارتی سپریم کورٹ کے جج بھی بول اُٹھے

سابق جج بھارتی سپریم کورٹ مرکنڈے کاٹجو نے موجودہ پاک بھارت کشیدگی کو مودی سرکار کی انتخابی مہم قرار دیا۔ سابق بھارتی جج سپریم کورٹ مرکنڈے کاٹجو نے آج نیوز سےخصوصی گفتگو میں کہا مودی کا جنگی جنون اصل میں←  مزید پڑھیے

پاکستانی حدود میں آبدوز کی نشاندہی پر بھارت کی نئی منطق

نئی دہلی: پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سُراغ لگایا تو بھارتی میڈیا نے نئی منطق پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت ٹی وی چینل ٹائمز ناؤ پر بھارتی رپورٹر نے بتایا کہ بھارت کے نیول چیف نے سمندری راستے←  مزید پڑھیے

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے نریندر مودی کو للکار دیا

ممبئی:مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو للکار دیا، کہا مودی فوجی جوانوں کے خون سے انتخابات نہیں جیت سکتے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سچ بولنے پر اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا تو←  مزید پڑھیے

کراچی میں ڈکیتی کی کوشش ناکام،پولیس سے مقابلے میں 3ڈاکو ہلاک

کراچی :کراچی کے علاقے ڈالمیا میں پولیس نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی، پولیس سے مقابلے کے دوران 3ڈاکو مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق، بدھ کو  شہر قائد میں صبح سویرے پولیس ان ایکشن ہوئی،ڈالمیا کے علاقے میں ڈکیتی کیلئے←  مزید پڑھیے

آپریشن رد الفساد:گزشتہ 2سال میں 87 بڑے آپریشنز کئے گئے

اسلام آباد:آپریشن رد الفساد کے تحت گزشتہ 2سال کے دوران ملک بھرمیں 87 بڑے آپریشنز کئے گئے۔ فسادیوں کے قلع قمہ کرنے کیلئے 27 فروری 2017 کو آپریشن ردالفساد کاآغا ہوا ، گزشتہ 2سال کے دوران ملک بھرمیں 80ہزارسے زائد←  مزید پڑھیے

صمام بخاری نے وزیراطلاعات پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءصمام بخاری نے وزیراطلاعات پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا ،تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب ودیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق، بدھ کو گورنر ہاوس لاہور میں صمصام علی بخاری  نے وزیراطلاعات پنجاب←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ:مختاراں مائی کیس،ملزمان کی وکیل کرنے کی استدعا منظور

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے مختاراں مائی کیس میں ملزمان کی وکیل کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق، بدھ کو جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے مختاراں مائی کیس کی سماعت کی←  مزید پڑھیے

نیب کیا کررہا ہے؟ہر چیز میں گڑ بڑ ہے:جسٹس گلزار

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں این آئی سی ایل کرپشن کیس کی سماعت کے دوران نے جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ نیب کیا کررہا ہے ہرچیزمیں گڑبڑہے ،نیب کا توآنگن ہی ٹیڑھا ہے جو بااثرافراد پرہاتھ ڈالنے سے←  مزید پڑھیے

اسلام آبادایئرپورٹ:بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد :اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پراے ایس ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ،سعودی عرب جانے والے مسافرسے آئس ہیرون برآمد کرکے گرفتارکرلیا ۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے مطابق ،منگل کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ←  مزید پڑھیے

حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 3 دن کی توسیع

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے عوامی سہولت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 3 دن کی توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے ملکی صورتِ حال کے پیش←  مزید پڑھیے

پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پر بھی سبزجتنا فخرہے،دفترخارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پربھی سبزجتنا فخرہے ۔ دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرفیصل نے سماجی رابطہ کے کی ویب ٹویٹرپرکہا ہے کہ پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید←  مزید پڑھیے

میگامنی لانڈرنگ کیس:زرداری ،فریال کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی :بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ، ان کی بہن فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق، منگل کو←  مزید پڑھیے

عبدالعلیم خان کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل کرنےکاحکم

لاہور: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءعبدالعلیم خان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق، منگل کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس کی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کافیصل واوڈا اورفیاض الحسن چوہان کے متنازع بیانات کا نوٹس

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا اوروزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے حالیہ متنازع بیانات کا نوٹس لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق، منگل کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نے وفاقی وزیرفیصل←  مزید پڑھیے

نجی اسکول نے عدالتی فیصلے کو انتہائی نا منصفانہ لکھا تھا،جسٹس گلزار

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نجی اسکولوں کاوالدین کو دھمکی آمیز خطوط بھیجنے سے متعلق کیس  میں جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیئے کہ نجی اسکول نے عدالتی فیصلے کوانتہائی نامنصفانہ لکھا تھا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو جسٹس گلزار احمد کی←  مزید پڑھیے

جھوٹی گواہی سےمتعلق چیف جسٹس کا بیان خوش آئند ہے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے جھوٹی گواہی سے متعلق چیف جسٹس کا بیان خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق، منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں  چیف جسٹس آصف←  مزید پڑھیے

انڈین آبدوز کی پاکستانی پانیوں میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

پاکستانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک انڈین آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنائی ہے۔ بحریہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی سمندری زون←  مزید پڑھیے