خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

شہبازشریف کوچیئرمین پی اے سی بنانے پرشیخ رشید کا عدالت جانے کا اعلان

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے شہبازشریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ قوم کی←  مزید پڑھیے

فیسوں میں کمی کا حکم پورے ملک کے اسکولوں کیلئے ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ فیسوں میں کمی کا حکم صرف چند اسکولوں کے لیے نہیں بلکہ پورے ملک کے لیے ہے۔سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کاروبار اورسرمایہ کاری کو منافع بخش بنانا حکومت کا عزم ہے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کو منافع بخش بنانے کے حوالے سے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں ہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔دورہ ترکی کے دوان پاک ترک←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کابحریہ ٹاؤن کے منجمد اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے بحریہ ٹاؤن کے منجمد اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔جمعے کو چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے3رکنی بینچ نےبحریہ ٹاؤن اکاؤنٹس منجمد ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کی چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

ایک درخواست پرنیب پگڑیاں اچھالنا شروع کردیتا ہے ،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسپتالوں کی حالت زار سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئےہیں کہ ایک درخواست پرنیب پگڑیاں اچھالنا شروع کردیتا ہے،کیا نیب کے علاوہ سب چور ہیں۔جمعے کو سپریم کورٹ میں وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں کی←  مزید پڑھیے

رمضان شوگرمل:شہبازشریف کوپیش نہ کرنے پرایس پی ہیڈ کوارٹرکونوٹس

لاہور:لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو پیش نہ کرنے پر ایس پی ہیڈ کوارٹر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔جمعے کو احتساب عدالت لاہور کے جج نجم الحسن نے رمضان شوگر←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے زرداری اور مشرف کے خلاف این آر او کیس ختم کردیا

سپریم کورٹ نے سابق صدور آصف زرداری اور پرویز مشرف سمیت سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم کے خلاف این آر او کیس نمٹا دیا۔این آر او (قومی مفاہمتی آرڈیننس) کیس کے درخواست گزار فیروز شاہ گیلانی کی جانب سے دائر←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے شہری علاقوں میں پٹواریوں کے زمین کے انتقال پر پابندی لگا دی

سپریم کورٹ نے پٹواریوں کے زمین کے انتقال پر پابندی لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری علاقوں میں پٹوار خانوں کی کوئی ضرورت نہیں اور وہاں زمین کی خرید و فروخت رجسٹرڈ سیل ڈیڈ کے ذریعے ہوگی۔چیف←  مزید پڑھیے

نئی پاکستانی قیادت سے جلد ملنے کا منتظر ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

2019 کا آغاز ہوتے ہی پاکستان کے لیے امریکا کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ترکی روانہ

اسلا م آباد:وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوگئے۔جمعرات کو وزیراعظم عمران خان 2روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوئے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرخزانہ اسدعمر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم ترک صدر←  مزید پڑھیے

پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہوا ہے،وزیراطلاعات

اسلام آباد:وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہناہے کہ پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہواہے ،امریکا سے تعلقات میں بہتری خطے کیلئے اہم ہے ۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کا امن افغانستان سے←  مزید پڑھیے

بڑھتی آبادی کیس میں حکومت سے14 جنوری تک ایکشن پلان طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے بڑھتی آبادی کیس میں حکومت سے14جنوری تک ایکشن پلان طلب کرلیا۔جمعرات کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3بینچ نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق کیس کی←  مزید پڑھیے

شہبازشریف کےکمردردکی شدت میں اضافہ،آرام کی ہدایت

 اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے کمر درد کی درد شدت میں اضافہ ہوگیا،جس کے بعد ڈاکٹرزنے انہیں مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے کمردرد کی شدت←  مزید پڑھیے

نواز شریف سے آج کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کا دن

لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف  سے آج ملاقات کا دن ہے، سابق وزیراعظم کے اہل خانہ کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم سے ملاقات کا دن ہے←  مزید پڑھیے

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست کا تبادلہ

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست کا تبادلہ ہوا جو 1988 کے معاہدے کے تحت کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق پاکستان نے جوہری تنصیبات اورسہولیات←  مزید پڑھیے

 نیا سال پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا: ترجمان پاک فوج

نئے سال کی آمد پر افواج پاکستان کی جانب سے قوم کے نام یکجہتی کا پیغام جاری کیا گیا ہے، پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیا سال پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا۔ڈی جی آئی ایس پی←  مزید پڑھیے

آصف زرداری اجازت دیں ایک ہفتے میں وفاقی حکومت گرادیں گے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آصف علی زرداری اجازت دیں تو ہم ایک ہفتے میں تحریک انصاف کی حکومت گر سکتے ہیں۔متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما علی رضا عابدی کے گھر←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں سال 2019کا پہلا سورج نئی امیدیں لے کر طلوع

کراچی:ملک بھر میں سال 2019کا پہلا سورج نئی امیدیں ، نئی امنگیں لے کر طلوع ہوگیا،تلخیوں، ناکامیوں اور حسین یادوں کو پیچھے چھوڑے 2018رخصت ہوگیا ۔ملک میں امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کی روشنی پھیلے، مسائل حل اور خواب پورے←  مزید پڑھیے

سردار محمد شمیم خان نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

لاہور:جسٹس سردار شمیم احمد خان نے لاہور ہائیکورٹ کے 50ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔منگل کو جسٹس سردار شمیم احمد خان لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس بن گئے،تقریب حلف برداری گورنر ہاوس لاہور میں ہوئی،جس میں گورنر←  مزید پڑھیے

پرویزالٰہی کی رجسٹرارسپریم کورٹ کے اعتراضات کیخلاف اپیل منظور

اسلام آباد:چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کیخلاف اپیل منظور کر لی ،اپیل آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق، منگل کوسپریم کورٹ میں جنگلات کی اراضی←  مزید پڑھیے