خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

نواز شریف اور شہبا زشریف کی منسٹر انکلیو میں ملاقات

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کی منسٹر انکلیو میں ملاقات ہوئی، نواز شریف نے شہباز شریف سے طبیعت دریافت کی۔ بدھ کو لیگی رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عدالتوں میں پیشیاں کے بعدقائد مسلم لیگ نون←  مزید پڑھیے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایئر ڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ

کراچی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایئر ڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ کیا اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزماں خان کو آرمی ایئر ڈیفنس کور کے کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم

کراچی:سپریم کورٹ نے کراچی میں رفاہی پلاٹوں ، پارکس اور فٹ پاتھوں پر تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی لارجر بینچ نے کراچی←  مزید پڑھیے

نواز اور زرداری نے آخری دن جیل میں گزارنے ہیں،وزیراطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری نے اپنا آخری الیکشن لڑلیا،ان دونوں نے آخری دن تو جیل میں گزارنے ہیں۔ منگل کو اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کا ڈی جی نیب کو نوٹس ،3 بجے پیش ہونے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈی جی نیب کو نوٹس جاری  کرتے ہوئے 3 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ منگل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹر ی میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سینئر وکیل سلمان←  مزید پڑھیے

سکولوں کو مفت فراہم کی جانیوالی کتابیں چوری

پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے سکولوں کو مفت فراہم کی جانے والی کتابوں کے چوری ہونے کے حوالے سے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔مقدس ایوان سکولوں کو مفت دی جانیوالی←  مزید پڑھیے

افغانستان بارہا درخواست کے باوجود پاکستانی قیدیوں کی تفصیل نہیں دے رہا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بار بار درخواست کے باوجود افغانستان پاکستانی قیدیوں کی تفصیل فراہم نہیں کر رہا۔اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے کراچی میں 6 منزلہ سے بلند عمارتوں کی تعمیرات کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے شہر میں 6 منزلہ سے زائد بلڈنگز کی تعمیرات پر پابندی سے متعلق اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں شہر میں 6 منزلہ سے زائد عمارتوں کی تعمیر←  مزید پڑھیے

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن آج سے شروع ہوگا

کراچی سرکلر ریلوے کے ٹریک پر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے آج سے باقاعدہ آپریشن کا آغاز کیا جائے گا، اس سلسلے میں بھاری مشینری کےساتھ پولیس کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں←  مزید پڑھیے

ایف آئی اے نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو لندن جانے سے روک دیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو لندن جانے سے روک دیاواضح رہے کہ حمزہ شہباز اپنے بھائی سے ملنے غیر ملکی ایئرلائن کی←  مزید پڑھیے

اوورسیز پاکستانی فون لا سکتے ہیں، اضافی فون پر ٹیکس ہوگا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اپنے ہمراہ ایک فون لا سکتے ہیں اس پر ٹیکس نہیں ہوگا البتہ اضافی فون پر ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر←  مزید پڑھیے

نہ کوئی گھر توڑا نہ توڑنے دیں گے، غلط تاثردیا جارہا ہے: میئر کراچی

میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ان کا مینڈیٹ نالوں اور سڑکوں سے تجاوزات ہٹانا ہے، نہ کوئی گھر توڑا اور نہ کسی کو توڑنے دیں گے، اس حوالے سے غلط تاثر دیا جارہا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری←  مزید پڑھیے

کراچی تجاوزات کیس؛ ہم نے گھر توڑنے کا حکم نہیں دیا: چیف جسٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم نے گھر توڑنے کا حکم نہیں دیاسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کے خلاف آپریشن سے متعلق نظرثانی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔←  مزید پڑھیے

پیراگون کیس: نیب نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کو گرفتار کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی، جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔واضح رہے←  مزید پڑھیے

نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد و سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو نجی کمپنی پارک انکلیو کے شیئر ہولڈر کی حیثیت میں←  مزید پڑھیے

کراچی سے اسٹریٹ کرائم کے بھوت کو اب ختم کرنا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں اپیکس کمیٹی کا 23 واں اجلاس ہوا جس میں حالیہ سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں اپیکس کمیٹی کا 23 واں اجلاس ہوا جس میں←  مزید پڑھیے

احتساب عدالت نے شہباز شریف کا راہداری ریمانڈر منظور کرلیا

لاہور:لاہور کی احتساب عدالت نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا ایک روزہ راہداری ریمانڈر منظور کرلیا۔پیر کو کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے نیب پراسیکیوٹر وارث جنجوعہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ کیلئے تحریری←  مزید پڑھیے

ڈی جی خان:تونسہ میں مسافر کوچ نہر میں گرنے سے 8افراد جاں بحق

ڈی جی خان:ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ  میں تیز رفتار مسافر کوچ نہر میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق  ہوگئے۔ذرائع کے مطابق، پیر کو پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ کے قریب ہیڈ سوبا پر←  مزید پڑھیے

میگامنی لانڈرنگ کیس:آصف زرداری، فریال کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی:سابق صدرآصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی سندھ میگا منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔پیر کو سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور، انور مجید،←  مزید پڑھیے

شہبازشریف کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا

اسلام آباد:سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق، پیر کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی منسٹر انکلیو میں سرکاری رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کا←  مزید پڑھیے