خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری

وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے، جس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل پاور پارکس کو گارنٹی کی منظوری←  مزید پڑھیے

سابق وفاقی وزیر جام معشوق علی انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ سندھ جام صادق علی کے صاحبزادے جام معشوق علی امریکہ کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق جام معشوق کا جسد خاکی وطن واپس آنے پر انہیں آبائی گاؤں جام نواز علی شاہ کے محمد شاہ محمد قبرستان←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا انضمام شدہ قبائلی اضلاع میں جلد انتخابات کرانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کسی ملک یا اس کی افواج نے ہماری افواج کی طرح کامیابیاں حاصل نہیں کیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

احتساب بلاامتیاز اور منصفانہ ہونا چاہیے: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ احتساب سب کا بلاامتیاز اور منصفانہ ہونا چاہیے، اس کے بغیر کوئی راستہ نہیں۔چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ‘عوام محنت کرکے ٹیکس دیتے ہیں، لوگوں کو←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کے خاتمے میں پاک فوج کا کردار انتہائی اہم ہے: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمارے ہتھیار دفاع کے لیے ہیں اور اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہر قدم اٹھائیں گے۔کراچی میں منعقدہ دفاعی نمائش ‘آئیڈیاز 2018’ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر←  مزید پڑھیے

احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ کیس کی سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کردی

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے 17 دسمبر تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر بابر اعوان احتساب عدالت میں←  مزید پڑھیے

‘قوم اجازت دے تو پری پیڈ کارڈ پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کیلئے پیسے جمع کریں’

مانچسٹر: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عوام پر ڈیم بنانے کے لیے ٹیکس لگانا مناسب نہیں ہوگا، پری پیڈ موبائل کارڈ پر ٹیکس ختم کرایا تھا۔چیف جسٹس نے کہا کہ حساب لگایا اس سے←  مزید پڑھیے

کرتار پورراہداری کھولنے کافیصلہ تاریخ ساز قرار

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کرتار پورراہداری کھولنے کو تاریخ ساز فیصلہ قرار دیا۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے۔ان کا مزید کہنا تھا←  مزید پڑھیے

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل: خواجہ برادران کی درخواست ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع

لاہور: ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں درخواست ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع کرتے ہوئے چیئرمین نیب کو ہدایت کہ ہے کہ وہ←  مزید پڑھیے

مثالی پولیس کی بے مثال کرپشن کا انکشاف

پشاور: مثالی پولیس کی بے مثال کرپشن کا انکشاف، خیبر پختونخوا پولیس نے سرکاری اسلحہ بیچ دیا۔ غیر قانونی اسلحہ جمع کرایا جس سے قومی خزانے کو دو کروڑ اٹھارہ لاکھ روپے کا نقصان ہوا، گاڑیوں کے لیے بھی  مہنگا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے نادار اور مستحق طبقوں کے سماجی تحفظ کے لئے لائحہ عمل کی منظوری دی

وزیراعظم عمران خان نے معاشرے کے نادار اور مستحق طبقوں کے سماجی تحفظ کے لئے لائحہ عمل کی منظوری دی ہے۔انہوں نے یہ منظوری اسلام آباد میں اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔ جامع سماجی تحفظ لائحہ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم اور آرمی چیف میران شاہ پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میران شاہ پہنچے جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف نے←  مزید پڑھیے

سدھو کرتارپور کوریڈور کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کریں گے

بھارت کے سابق کرکٹر اور مشرقی پنجاب کے سینئر وزیر سدھو نے کرتارپور راہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

عمران خان کی بہن کو ملنے والی چھوٹ دیگر کو بھی دی جائے: خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے قومی احتساب بیورو (نیب) نے جس طرح وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو 50 فیصد کی چھوٹ دی اس طرح دیگر لوگوں←  مزید پڑھیے

کمشیریوں کے حقوق کی پاسداری ان پر احسان نہیں ہمارا فرض ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ کمشیریوں کے حقوق کی پاسداری اُن پر احسان نہیں بلکہ ہمارا فرض ہے۔برمنگھم میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا ڈیمز فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب میں کہنا تھا←  مزید پڑھیے

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا اسلام آباد کی نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ مکمل

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اسلام آباد کے نجی اسپتال میں طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا۔شہباز شریف کو نیب کی تحویل میں اسپتال لایا گیا جہاں ان کے خون کے نمونے لیے گئے اور سی ٹی←  مزید پڑھیے

بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت میں اختلافات ختم

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت میں اختلافات ختم ہوگئے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ثالث کا کردار ادا کیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور اسپیکرعبدالقدوس بزنجو میں بعض معاملات پراختلافات تھے جو ملاقات میں دور ہوگئے۔ دونوں نے ساتھ مل←  مزید پڑھیے

کرتارپور بارڈر: سشما سوراج کی تقریب میں شرکت سے معذرت

لاہور: کرتارپور بارڈر کا کھلنا پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی نوید ثابت ہونے لگا ہے۔ بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے خط میں پاکستانی اقدام کو خوش آئند قراردے دیا۔خط میں سشما سوراج نے کہا کہ وہ سنگ بنیاد کی←  مزید پڑھیے

تجاوزات کیخلاف آپریشن کی تفصیلات

کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران متعدد علاقے صاف کرائے جاچکے ہیں۔ غیرقانونی تجاوزات کیخلاف ایکشن سے 5500 پلاٹس سے قبضہ صاف ہوگیا۔ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ کارروائیاں گلستان جوہر اسکیم 36←  مزید پڑھیے

پیر سے کراچی میں ایک اور گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی: شہر قائد میں کل سے ایک اور گرینڈ آپریشن کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ ریلوے اراضی سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے سپریم کورٹ میں بڑی بیٹھک میں فیصلہ ہوگیا۔قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد نے واضح اور←  مزید پڑھیے