پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہوا ہے،وزیراطلاعات

اسلام آباد:وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہناہے کہ پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہواہے ،امریکا سے تعلقات میں بہتری خطے کیلئے اہم ہے ۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہوا ہے ،افغانستان میں استحکام کے تناظرمیں امریکا کا کرداراہم ترین ہے ۔ فواد چوہدری نے کہا کہ امریکہ سے تعلقات میں بہتری خطے کیلئے اہم ہے ، امریکا پاکستان کی اہمیت کوسمجھ کرآگے بڑھے تومعاملات مزید بہتری کی طرف جائیں گے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply