خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کنگنا رناوت بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ یں گی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت   بھارتیہ جنتا پارٹی ( پی جے پی) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سال 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر سیاست میں آنے والی←  مزید پڑھیے

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش ، ’’جبل النور ‘‘ہرا بھرا ہوگیا

مکہ مکرمہ میں بارشیں مسجد الحرام کے قریب واقع ’’جبل النور ‘‘سرسبز ہوگیا۔ مکہ مکرمہ میں گزشتہ دنوں ہونے والی مسلسل بارش کے بعد مسجد الحرام سے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جبل النور سرسبز ہوگیا ہے۔معتدل موسم اور←  مزید پڑھیے

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے, عالمی طاقتوں نے سر جوڑ لیے

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بحیرہ احمر سے گزرنے والے مال بردار تجارتی بحری جہازوں پر حملوں نے دنیا بھر کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ حوثی باغی یمن کے زیادہ تر حصے پر←  مزید پڑھیے

آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت کوئی ادارہ یا ایجنسی آڈیو ٹیپ کرنے کا مجاز نہیں

اٹارنی جنرل آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی یا ایف آئی اے اور آئی بی سمیت کسی دوسری سرکاری ادارے یا ایجنسی کو آڈیو ٹیپ←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں، انتخابی امیدواروں اور پولنگ ایجنٹوں کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا کہ سیاسی جماعتیں دستور میں عوام کے حقوق اور آزادی کو سر بلند رکھیں گی، انتخابی امیدوار←  مزید پڑھیے

حج آپریشن کو ڈیجیٹلائزڈ کردیا گیا

وزارت انفارمیشن ٹکنالوجی (آئی ٹی) نے ریکارڈ مدت میں موبائل ایپ بنا کر حج آپریشن کو ڈیجیٹلائزڈ کر دیا۔ نگراں وزیر آئی ٹی عمر سیف اور وزیر مذہبی امور انیق احمد نے ایپ کا اجرا کیا۔ قومی آئی ٹی بورڈ←  مزید پڑھیے

القسام کے سربراہ کو زندہ دیکھ کر اسرائیل دنگ

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں القسام بریگیڈ کے سربراہ کو زندہ اور تندرست دکھایا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی قسام بریگیڈز کے رہنما محمد دیف جسے اسرائیل برسوں سے تلاش کرنے کی کوشش←  مزید پڑھیے

غزہ میں ہونیوالی تباہ حیران کُن حد تک افسوسناک ہے،ریڈ کراس

ریڈکراس نےکہاہےکہ غزہ کی تباہی اتنی حیران کن ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ تفصیلات کےمطابق 7اکتوبرسےمظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ عروج پرہےجس میں اب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہےاسرائیلی جارحیت نےغزہ کوکھنڈربنادیاہے۔←  مزید پڑھیے

کیپٹل ہل حملہ کیس میں ڈونلڈٹرمپ نااہل قرار

کیپٹل ہل پرحملےمیں ملوث ہونےپرڈونلڈٹرمپ کونااہل قراردےدیاگیا۔ ذرائع کےمطابق امریکی ریاست کولراڈوکی سپریم کورٹ نےڈونلڈٹرمپ کوصدارتی الیکشن کیلئےنااہل قراردےدیا۔ عدالت نےفیصلےمیں لکھاکےکیپٹل ہل پرحملےمیں ملوث ہونےکی وجہ سےڈونلڈٹرمپ امیدواربننےکےاہل نہیں ہیں،ڈونلڈٹرمپ4جنوری تک کولراڈوسپریم کورٹ کےفیصلےکےخلاف اپیل کاحق رکھتےہیں۔ ذرائع کےمطابق←  مزید پڑھیے

سانحہ مری جیسے واقعات سے بچنے کے لیے ریسکیو اہلکاروں کی فرضی مشقیں

موسم سرما کی برف باری سے قبل فرضی ہنگامی مشقیں،سانحہ مری جیسے واقعہ سے بچنے کیلئے پولیس ریسکیو سمیت دیگر اداروں کی مشترکہ مشقیں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مری، گلیات، کلڈنہ سمیت 13 مقامات پر سیاحوں کیلئے سہولت مرکز←  مزید پڑھیے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن آمد پر پاکستانی سفارت خانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ڈھائی گھنٹے تک ملاقات کی۔ رپورٹس کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، خطے اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر←  مزید پڑھیے

ورزش ضروری ہے،لیکن دیگر عوامل کا بھی خیال رکھنا ہوگا

لمبی اورصحت مندزندگی کےحصول میں متعددعناصروں کااہم کردارہوتاہے۔ صحت مندزندگی کیلئے متعدد عادات جیسے غذا، جسمانی سرگرمیاں، تناؤ کو کنٹرول کرنا، تمباکو نوشی سے گریز اور اچھی نیند سے صحت کو بہتر رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ اب ایک نئی←  مزید پڑھیے

غیر مناسب غذا آپ کو یاداشت کے مسائل سے دوچار کرسکتی ہے

عمرکےساتھ یادداشت کاکمزورہوناایک فطری عمل ہےمگرموجودہ دورمیں یادداشت کی کمزوری ایک خطرناک بیماری کی طرح پھیل رہی ہے،جوکہ باعث پریشانی ہے۔ تفصیلات کےمطابق عمربڑھنےکےباوجودبھی یادداشت کمزورنہ ہوایساکیاکیاجائےجوکہ مہنگائی کےدورمیں بھی جیب پربھاری نہ ہو؟آج آپ کوچندایسی غذاؤں کےبارےمیں بتاتےہیں جن←  مزید پڑھیے

چاکلیٹ سپلیمنٹس عمررسیدہ افراد کے لیے بہترین قرار

تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ جو عمر رسیدہ بالغ افراد چاکلیٹ سپلیمنٹس لیتے ہیں، ان میں علمی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔ کلینکل ٹرائل میں عمر رسیدہ بالغ افراد کے گروپ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا جس میں←  مزید پڑھیے

بھارتی لوک سبھا واقعہ :وضاحت مانگنے والے اپوزیشن کے 79 ارکان معطل کردیے گئے

بھارتی لوک سبھا میں سکیورٹی کوتاہی کے واقعے پر وضاحت مانگنے پر اپوزیشن کے 79 ارکان معطل کر دئیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکیورٹی میں کوتاہی پر وضاحت مانگنے پر اپوزیشن کے 79 ارکان معطل کر دیے گئے۔ اپوزیشن←  مزید پڑھیے

چین:6.2شدت کازلزلہ،111افرادہلاک،متعددزخمی

چین میں6.2شدت کازلزلہ آنےسے111افرادہلاک ہوگئے جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ چینی حکام کےمطابق چین کےصوبےگانسومیں 6.2شدت کازلزلہ آیاہے،زلزلےسے111افرادہلاک ہوگئےاورمتعددزخمی ہوگئے،کئی عمارتیں ملبےکاڈھیربن گئی مزیدہلاکتوں کاخدشہ ہے۔ چینی حکام کےمطابق زلزلےکی گہرائی35کلومیٹراورمرکزصوبےلانزوکےدارالحکومت سے102کلومیٹردورجنوب مغرب میں تھا،زلزلےسےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ چینی میڈیاکےمطابق←  مزید پڑھیے

وقت پر سونا جاگنا آپ کی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

صحت مندزندگی میں نیند کوبہت اہم سمجھاجاتاہےاوراس کی کمی متعددامراض کی بنیادبنتی ہے۔ لیکن ایک نیاانکثاف ہواہےکہ سونے جاگنے کا مخصوص وقت نہ ہونے سے دماغی تنزلی کا خطرہ بڑھتا ہے۔ یہ انکشاف آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق←  مزید پڑھیے

مودی سرکار کا آزادی صحافت پر ایک اور کاری وار ،عوام پریشان

 مودی سرکار نے آزادی صحافت پر ایک اور وار کردیا۔ مودی سرکار نے ٹیلی کمیونیکیشن بل 2023 کو منظور کروانے کی تیاری شروع کردی۔ بل کی منظوری کے بعد مودی سرکار کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو اپنی مرضی←  مزید پڑھیے

الیکشن کیلئے انتخابی عمل کا آج سے باقاعدہ آغاز

عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کے لیے ریٹرننگ افسران آج پبلک←  مزید پڑھیے

سعودی فلم “ناقہ” سوشل میڈیا پر تنازع کا باعث بن گئی،مگر کیوں ؟

مشہور سعودی فلم “ناقہ” کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ فنکارانہ تنازع کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مختلف آرا سامنے آنے لگیں۔ “Netflix” پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلموں کی←  مزید پڑھیے