چین:6.2شدت کازلزلہ،111افرادہلاک،متعددزخمی

چین میں6.2شدت کازلزلہ آنےسے111افرادہلاک ہوگئے جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔
چینی حکام کےمطابق چین کےصوبےگانسومیں 6.2شدت کازلزلہ آیاہے،زلزلےسے111افرادہلاک ہوگئےاورمتعددزخمی ہوگئے،کئی عمارتیں ملبےکاڈھیربن گئی مزیدہلاکتوں کاخدشہ ہے۔
چینی حکام کےمطابق زلزلےکی گہرائی35کلومیٹراورمرکزصوبےلانزوکےدارالحکومت سے102کلومیٹردورجنوب مغرب میں تھا،زلزلےسےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیوآپریشن جاری ہے۔
چینی میڈیاکےمطابق زلزلےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیامزیدآفٹرشاکس آنےکاامکان ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply