• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ئے سام سنگ اسمارٹ فونز آرہے ہیں حیرت انگیز فیچرز کے ساتھ

ئے سام سنگ اسمارٹ فونز آرہے ہیں حیرت انگیز فیچرز کے ساتھ

سام سنگ کمپنی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کےدرمیانی رینج کے جدید فونز اور ٹیبلیٹس امریکا میں 14ستمبر سے دستیاب ہوں گے۔سام سنگ کی گلیکسی اے سیریز میں آنے والے نئے اے-6 کے علاوہ گلیکسی کے جولائی میں لانچ ہونے والے جے3 اور جے7 اور گلیکسی ٹیب اے 10.5 انچ مارکیٹ میں آئیں گے۔ان اسمارٹ فونز کے فیچرز ملاحظہ ہوں
٭گلیکسی اے-6: 5.6 انچ او ایل ای ڈی ڈِسپلے؛ 16میگا پکسل فرنٹ اور ریئر فیسنگ کیمرا؛ 3000ایم اے ایچ بیٹری؛1.6گیگا ہرٹز اوکٹا کور پروسیسر، 3جی بی ریم کے ساتھ؛ فیس ریکگنیشن اور فنگر پرنٹ سینسر؛ اینڈرائیڈ 8اوریو۔ قیمت 359.99ڈالرز۔
٭گلیکسی جے3اینڈ جے7: جے 3کی5انچ او ایل ای ڈی ڈِسپلے؛5میگا پکسل فرنٹ اور8میگا پکسل ریئر فیسنگ کیمرا؛ جے 7 کی 5.5انچ او ایل ای ڈی ڈِسپلے؛13میگا پکسل فرنٹ اور ریئر فیسنگ کیمرا؛مزید فیچرز تاحال نامعلوم ہیں ۔ جے کی قیمت3 169.99ڈالرزاورجے 7 کی قیمت 249.66ڈالرز۔
٭گلیکسی ٹیب اے 10.5انچ: 16:10کا ڈبلیو یو ایکس جی اے ڈِسپلے؛ڈولبی ایٹموس-انہینس کواڈ اسپیکرز؛ انٹرنل اسٹوریج 32جی بی، 400جی بی تک ایکسپینڈ ایبل اسٹوریج؛7300ایم اے ایچ بیٹری؛1.8گیگا ہرٹز اوکٹا کور پروسیسر، 3جی بی ریم کے ساتھ؛اینڈرائیڈ8.1۔ قیمت329.99ڈالرز۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply