خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اسرائیلی فوجی ‘طلبا’ کو فوج میں بھرتی ہونے پر مجبور کرنے لگے،ویڈیو وائرل

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی افواج کی مسلسل دراندازی کے جلو میں ایک اسرائیلی فوجی اہلکار کی طرف سے طلبا کو فوج میں بھرتی ہونے پر زور دینے پر مبنی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں اسرائیلی فوجی افسر کو فوج میں بےپناہ جانی←  مزید پڑھیے

آرمی چیف بننے سے پہلے کے جنرل باجوہ کے افکار بارے اُن کے استاد کے انکشافات

سینیٹر عرفان صدیقی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ کراچی کے سفر کے لیے ائیرپورٹ پر بیٹھے تھے تو جنرل عاصم باجوہ ان کے پاس آئے اور ان سے کہا←  مزید پڑھیے

قوانین کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاک اکاؤنٹ معطل

اوپن اے آئی نے قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر ٹک ٹاک بنانے والی بائٹ ڈٰانس کا اکاؤنٹ معطل کر دیا ہے۔ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کے ملازمین نے خفیہ طور پر اوپن اے آئی کے←  مزید پڑھیے

بر صغیر کی تاریخ میں پہلی بار بھارت میں ایک بھی مسلمان وزیر نہیں

برصغیر کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کی سب سے بڑی اقلیت یعنی مسلم کمیونٹی کا، مرکز سمیت 15 ریاستوں کی حکومت میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں ہوگا۔ ان میں آسام، گجرات اور تلنگانہ جیسی بڑی ریاستیں بھی شامل←  مزید پڑھیے

امریکہ میں بیروزگاری کا بڑھتا طوفان،عوام پریشان

دنیا کی سب سے بڑی امریکی معیشت کو سال 2023 میں کئی چیلنجز کا سامنا ہے اور نئے سال میں بھی مشکلات کم ہوتی نظر نہیں آ رہی ہیں۔ کانگریس کے بجٹ آفس (سی بی او) کی رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کاآن لائن جلسہ،عمران خان کا5 ماہ قبل ریکارڈ کیا گیا پیغام چلادیا

تحریک انصاف نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ گزشتہ روز آن لائن جلسے کے انعقاد کیا جوکہ پی ٹی آئی رہنما ؤں اور کارکنوں کے مطابق کامیاب ترین رہا لیکن اس موقع پر ملک بھر میں سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

مختلف موبائل کمپنیوں کی غیرقانونی سموں کےاندراج کا انکشاف

ملک میں مختلف کمیونیکیشن کمپنیوں کی ہزاروں سمز کے غیر قانونی اندراج کا انکشاف ہوا ہے۔ جس میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندیاں سخت ہونے پر جعل سازوں نے بھی نئےطریقے ایجاد کرلئے۔←  مزید پڑھیے

امریکہ : بے گھر افراد کی تعداد میں حیران کُن حد تک اضافہ

امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوگیا ہے جس سے امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ واشنگٹن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ایک سرکاری رپورٹ←  مزید پڑھیے

سرکاری ملاز م دل تھام لیں ،بُری خبر آگئی

سرکاری ملازمین کے لیے بُری خبر ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ان کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

اسرائیلی وزیر اعظم کا حماس سے مذاکرات کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے گھٹنے ٹیک دیے، اور حماس سے مذاکرات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس سے مذاکرات کا اعلان کر دیا ہے، غزہ میں صہیونی←  مزید پڑھیے

کیلاش میں تاریخی چومس فیسٹیول کا آغاز

چترال میں امن کے ثمرات جاری ہیں، کالاش فیسٹیول چومس کا جوش و خروش سے آغاز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خوب صورت علاقے چترال میں کالاش قبیلے کے تاریخی چومس فیسٹیول کا وادئ بمبوریت، بریر اور رمبور←  مزید پڑھیے

مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

وادئ سوات میں سردی کی آمد کے ساتھ سیاحت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا بھی آغاز ہو گیا۔ فرنٹیئر فور بائی فور اور پاک فوج کے تعاون سے←  مزید پڑھیے

لیبیا: کشتی کو حادثہ، 61 افراد حادثے کا شکار

لیبیا کے قریب سمندر میں کشتی حادثے کے باعث 61 افراد ڈوب گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبیا کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 86 تارکین وطن سوار تھے جن میں سے 25 کو←  مزید پڑھیے

عمرہ زائرین کو فلو سے بچاؤ کیلئے اہم ہدایات

سعودی وزارت حج و عمرہ نے فلو سے بچاؤ کے لیے زائرین کو ہدایات کرتے ہوئے کہاہے کہ موسم سرما کا آغاز ہوچکا ہے ایسے میں اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔ عاجل نیوز نے وزارت حج وعمرہ کی جانب←  مزید پڑھیے

امریکہ نے کم جونگ کی حکومت ختم کرنے کی دھمکی دیدی

امریکا نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ اس کے یا اتحادیوں کے خلاف کوئی بھی جوہری حملہ ناقابل قبول ہو گا اور اگر ایسا ہوا تو کم جونگ کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔ امریکہ نے واضح←  مزید پڑھیے

گوگل کا مشہور ایپ بند کرنے کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل ہزاروں صارفین کے زیر استعمال اپنی ایک اور ایپلی کیشن سروس بند کرنے جارہی ہے۔ آئندہ چند ہفتوں میں گوگل کی جانب سے گوگل پلے موویز اینڈ ٹی وی ایپ بند کر دی جائے گی۔ یہ سروس←  مزید پڑھیے

میٹانے AI سے لیس چشمے تیار کرکے دنیا کو حیران کردیا

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا راج اس وقت دنیا بھرمیں برقرار ہے، اے آئی اپنی نت نئی خصوصیات سے سب ہی کو حیران کر رہا ہے کیونکہ اب مصنوعی ذہانت سے لیس چشمے بھی تیارکرلیےگئے ہیں۔ میٹا نے ’رے بین‘←  مزید پڑھیے

گوگل کروم میں کون سی بہترین تبدیلی ہونے والی ہے؟آپ بھی جانیے

گوگل کروم میں صارفین کی آن لائن سرگرمیوں کی ٹریکنگ کوناممکن بنانےکےفیچرکااضافہ کیاجارہاہے۔ تفصیلات کےمطابق ٹیکنالوجی کی دنیامیں روزبروزنئےاضافےہورہےہیں اس لئےہراپیلیکشن صارفین کی بہترین سہولیات کومدنظررکھتےہوئےنئےسےنیافیچرمتعارف کرارہی ہے۔ گوگل کروم میں ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز (cookies) استعمال کرنے←  مزید پڑھیے

چائے ،کافی نہار منہ پینا کتنا خطرناک ہے،شوقین افراد فوراً استعمال ترک کردیں گے

پاکستان سمیت دنیابھرمیں کروڑوں لوگ چائےیاکافی پیناپسندکرتےہیں،اگران کااستعمال اعتدال سےکیاجائےتوصحت کیلئےفائدہ مندہوتاہےاوراگراس میں غلطی ہوجائےتویہ الٹاصحت کونقصان پہنچاتےہیں۔ تفصیلات کےمطابق چائے اور کافی دونوں کااستعمال صحت کیلئےمفیدماناجاتاہے اور طبی سائنس نے بھی کچھ طبی فوائد کی تصدیق کی ہے۔ مثال←  مزید پڑھیے

جسٹس سردار طارق کی بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف برداری

سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر جج جسٹس اعجازالاحسن نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ اور←  مزید پڑھیے