خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مردہ خاتون قبر سے زندہ نکل آئی،مگر کیسے؟

فرض کریں اگرکسی کومردہ قراردیاجائےاوراس کودفن کردیاجائےتوکسی وجہ سےقبرکودوبارہ کھوداجائےاوروہ زندہ نکلےآئےتودیکھنےوالوں کاکیاحال ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق آج تک فلموں میں اس طرح کےسین فلمائےجاتےہیں عوام کی تفریح کیلئےاورخوشی کیلئےمگرحقیقت میں ایساہوجائےتوآپ سوچ بھی نہیں سکتےکہ اس وقت کیاحال ہوگا۔تصور کریں←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا میں کرسمس کیلئےتیار کردہ دس ہزارڈونٹس وین سمیت چوری

آسٹریلیامیں کرسمس کیلئےتیاردس ہزارڈونٹس وین سمیت چوری ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق ہزاروں ڈونٹس سے بھری وین سپلائی لےکرجارہی تھی کہ راستےمیں ایک پٹرول فیلنگ اسٹیشن سےاچانک غائب ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیاکےمطابق10 ہزار کرسپی کریمی ڈونٹس سے لدی ہوئی وین29 نومبر کو←  مزید پڑھیے

یوکرین : رکن پارلیمنٹ نے اجلاس میں ہینڈ گرینیڈز پھینک دیئے ،26ارکان زخمی

یوکرین  میں رکن پارلیمنٹ نے کونسل اجلاس کے دوران ہینڈ گرینیڈز  پھینک دیئے۔ ویلج کونسل میں دستی بم دھماکوں میں کم از کم 26 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین کے مغربی علاقے زکرپٹیا میں ایک مقامی ڈپٹی←  مزید پڑھیے

شہری کاگاڑی چلانےکاانوکھاانداز،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت میں شہری کی ڈرائیونگ سیٹ کےساتھ والی پیسنجرسیٹ سےٹانگوں کی مددسےگاڑی چلانےکی ویڈیونےسوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ تفصیلات کےمطابق بھارت میں ایک شہری نےگاڑی میں کرتب دکھانےکیلئےگاڑی کی انوکھےاندزسےڈرائیونگ کی ،جس کےسوشل میڈیاپرچر چےتوہورہےہیں مگراس نےدیکھنےوالوں کوبھی حیران کردیاہے۔ سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

دوپہر کے کھانے کے بعد غنودگی کیوں ہوتی ہے؟

اکثرلوگوں کودوپہرکےکھانےکےبعدسستی اورغنودگی کاسامناہوتاہےاورآنکھیں کھلی رکھنامشکل ہوجاتاہےیاجھونکےآنےلگ جاتےہیں۔ اگرآپ کےساتھ بھی ایساہوتاہےتو صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہوتا بلکہ دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو اس کا تجربہ ہوتا ہے۔ درحقیقت دن کا یہ وقت9 سے5 بجے تک ملازمت←  مزید پڑھیے

ایران میں پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کاحملہ،11پولیس اہلکار ہلاک

ایران کے جنوب مشرقی حصے میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ صوبہ سیستان اور بلوچستان کے نائب گورنر علی رضا نے بتایا کہ تہران سے تقریباً 1400 کلومیٹرجنوب مغرب←  مزید پڑھیے

روس: برفانی طوفان کے باعث معمولاتِ زندگی درہم برہم

روس کے مختلف حصوں میں برفانی طوفان کے باعث شدید برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئےہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ برفباری ہوچکی ہے، بعض علاقوں←  مزید پڑھیے

پنجاب:سردی کے باعث نجی و سرکاری سکولوں میں سکول ڈریس کوڈ پر پابندی ختم

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کے دوران نجی اور سرکاری دونوں تعلیمی اداروں کے لئے اسکول ڈریس کوڈ میں عارضی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ متعلقہ حکام کو لکھے گئے خط میں محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ طلبہ←  مزید پڑھیے

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ 15 دسمبر 2023 کو جانے والے 1854 افغان شہریوں میں 534 مرد، 394 خواتین اور←  مزید پڑھیے

آرمی پبلک سکول سانحہ: 9 سال گزر نے کے بعد بھی غم کا مداوا نہ ہوسکا

سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، سال 2014 کو آج ہی کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔ 16 دسمبر سال 2014ء کے دن تعلیم اور امن دشمن آرمی←  مزید پڑھیے

ای سگریٹس کے ذریعے بچے نکوٹین کے عادی ہورہے ہیں ،ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب راغب کیا←  مزید پڑھیے

بچوں کو ذبح کرکے گوشت کھانے والا درندہ کون ہے؟

بچوں کو اغوا کے بعد قتل کرکے ان کا گوشت پکا کر کھانے والا درندہ بچوں کا خالو ںکلا جبکہ ملزم کی جانب سے سات سالہ علی کو بھی ڈرانے کا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کےعلاقےخان←  مزید پڑھیے

ایران کا ویزہ بھارت سمیت 33 ممالک کے شہریوں کیلئے ختم کردیا گیا

ایران نے بھارت سمیت 33 ممالک کےشہریوں سے ویزے کی شرط ختم کردی۔ ان ممالک کے شہریوں کو ویزا آن ارائیول ملے گا۔ تاہم پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران کی کابینہ نے بھارت سمیت 33←  مزید پڑھیے

نجی کمپنیوں کو 2 روز”ورک فرام ہوم”کاحکم

صوبائی دارالحکومت لاہور کا آلودگی کے لحاظ سے مسلسل پہلے نمبر ز پر رہنے کا سلسلہ جاری ہے ،ایسے میں لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پرائیویٹ دفاتر کو 2 روز کیلئے ورک فرام←  مزید پڑھیے

خاتون جج کی ساتھی ججوں کیخلاف جنسی ہراسانی کی شکایت

چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے خاتون جج کی جانب سے کام کی جگہ ہراسانی کی شکایت پر الہٰ آباد ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔ بھارت کی ریاست اترپردیش کے باندا ضلع میں تعینات خاتون جج نے←  مزید پڑھیے

ایرانی زائرین کیلئے خوشخبری،8سال بعد عمرہ کی پابندی ختم

ایرانی زائرین رواں ماہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے آٹھ سال بعد سعودی عرب کا باقاعدہ سفر کر سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق زائرین کو یہ پروازیں سال بھر ایران کے دس مختلف ہوائی اڈوں سے سعودی عرب کے شہر←  مزید پڑھیے

2023 : بیرون ملک جانیوالےپاکستانیوں میں 50 فیصد سےزائد پنجاب کے شہری تھے

سال 2023 میں پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و کشمیر کے 154 اضلاع سے آٹھ لاکھ سے زائد ورکرز روزگار کے سلسلے میں مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں گئے جن میں 50 فیصد کا تعلق صرف 20←  مزید پڑھیے

پاکستان میں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہوں ؛عائشہ عمر

پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ عائشہ عمرنےکہاہےکہ ”میرا سب سے بڑا مسئلہ اس ملک میں یہ ہے کہ میں یہاں خود کو محفوظ نہیں سمجھتی، چاہتی ہوں سڑک پر چل سکوں چہل قدمی کرسکوں۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں←  مزید پڑھیے

موبائل کمپنی ٹیلی نار پاکستان فروخت کردی گئی

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کو خرید لیا؎موبائل کمپنی “ٹیلی نار” نے پاکستان میں اپنے آپریشنز “پی ٹی سی ایل” کے سپرد کردئیے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) نےممکنہ طور پر ٹیلی نار←  مزید پڑھیے

سابق امریکی جج فرینک کیپریولبلبے کے کینسرکاشکارہوگئے

دنیاکےسب سےرحم دل جج فرینک کیپریوکینسرمیں مبتلاہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق 87سالہ سابق امریکی جج جوکہ رواں سال جنوری میں ریٹائرڈہوئےہیں،کینسرجیسےخطرناک مرض کاشکارہوگئےہیں۔ عالمی میڈیا میں شائع ہونےو الی رپورٹوں کے مطابق امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے دارالحکومت پروویڈینس کی میونسپل←  مزید پڑھیے