• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آرمی چیف بننے سے پہلے کے جنرل باجوہ کے افکار بارے اُن کے استاد کے انکشافات

آرمی چیف بننے سے پہلے کے جنرل باجوہ کے افکار بارے اُن کے استاد کے انکشافات

سینیٹر عرفان صدیقی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ کراچی کے سفر کے لیے ائیرپورٹ پر بیٹھے تھے تو جنرل عاصم باجوہ ان کے پاس آئے اور ان سے کہا کہ جنرل (ر) قمر باجوہ ان سے ملاقات کے خواہش مند ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ میں جب ان سے ملنے گیا تو قمر جاوید باجوہ نے بتایا کہ وہ زمانہ طالبعلمی میں میرے ساتویں کلاس کے شاگرد ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ میں بھلا ساتویں کلاس کہ بچے سے کیسے پہچان سکتا تھا ؟ مگر جنرل صاحب اس وقت کے سب استاتذہ سے بخوبی واقف تھے ۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں سے جنرل باجوہ کے موضع کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ باجوہ ڈاکٹرائن تو تب بنی جب وہ آرمی چیف بنے لیکن آرمی چیف بننے سے قبل جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے افکار جمہوریت ، وزیراعظم کی اختیارات ، غیر ریاستی عناصر ، بھارت سے تجارت اور تعلقات کے حوالے سے ہو بہو وہی تھے جو میاں محمد نواز شریف کے تھے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply