اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئےفریقین کےجواب کے منتظر ہیں،مصر
مصرکاکہناہےکہ غزہ میں اسرائیل اورحماس کےدرمیان جنگ بندی کیلئےمجوزہ فریم ورک تیارکرکےفریقین کوبھیجاہےجس پراب فریقین کےجواب کاانتظارہے۔ تفصیلات کےمطابق7اکتوبرسےمظلوم فلسطینیوں پراسرائیل دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیلی جارحیت← مزید پڑھیے