• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • روس کا یوکرین کے اہم اسٹریٹجک شہر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

روس کا یوکرین کے اہم اسٹریٹجک شہر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

روس نے یوکرین کے اہم اسٹریٹجک شہر مارینکا (Marinka) پر قبضہ کرلیا ہے، جبکہ یوکرین نے روس کے پانچ فوجی طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق قبضے میں لیا گیا علاقہ مارینکا روس میں شامل ہوئے علاقے ڈونئیسک کے مضافات میں واقع ہے۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ اس علاقے کو مکمل آزاد کرانے سے روسی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کارروائی میں شریک فوجیوں کو ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس پیشرفت نے دشمن کو پیچھے دھکیلا ہے اور اب دائرہ آگے بڑھانے کا موقع بھی میسر آیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

یاد رہے کہ یوکرین کے آرتھوڈوکس چرچ نے کرسمس بھی 25 دسمبر ہی کو منالیا، ماضی میں یوکرین ہمیشہ Julian کیلنڈر کے تحت 7 جنوری کو روس کے ساتھ ہی کرسمس مناتا رہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply