• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ میں مبینہ کرپشن منظرِعام پر آگئی

سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ میں مبینہ کرپشن منظرِعام پر آگئی

سندھ میں درسی کتابوں کی ترسیل سے ٹیکسٹ بُک بورڈ میں مبینہ کرپشن سامنے آگئی۔
سندھ سے ٹیکسٹ بُک بورڈ میں مبینہ کرپشن کا نگراں حکومت کا نوٹس ے لیا۔ سندھ حکومت نے سابق چیئرمین آغا سہیل پٹھان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔
آغا سہیل پٹھان کے چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے دوران مبینہ خورد برد گھپلے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع سندھ حکومت نے 21 گریڈ کے سینئر سیکرٹری سے آغا سہیل کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا۔
ٹیکسٹ بُک بورڈ نے بچوں تک کتابوں پہنچانے کے لئے ٹرانسپورٹ کی مد میں ایک کروڑ کے لگ بھگ رقم نکلوای ہے، سندھ حکومت آغا سہیل پٹھان کی چیئرمین کے دوران 70 کے قریب ملازمین کانٹریکٹ پر بغیر اشتہار بھرتی کئے ، سندھ حکومت بھرتی کئے گئے ملازم ٹیکسٹ بُک بورڈ نہیں آتے گھر بیٹھ کر تنخواہ لیتے ہیں
ٹیکسٹ بُک بورڈ کے 50 کروڑ روپے مبینہ طور پر نجی بینک میں انویسٹمینٹ کی مد میں دینے کی کوشش کی گئی رپورٹ سندھ حکومت نے ٹریزری حکام کے ذریعے چیک کو کیش ہونے سے روک لیا نوکریوں کس کے کہنے پر اور کیوں دی تحقیقات ہونگے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply