• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جانسن اینڈ جانسن کے نائب صدر کا فلسطینیوں کے حوالے سے متنازع بیان

جانسن اینڈ جانسن کے نائب صدر کا فلسطینیوں کے حوالے سے متنازع بیان

جانسن اینڈ جانسن کے نائب صدر سام میلڈو ناڈو نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کو فلسطینیوں کو قتل کرنے کا حکم ربی وصول ہوا تھا۔

انہوں نے اسرائیلی حکومت سے کہا کہ وہ اللہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے “تمام فلسطینیوں کو مار ڈالے”۔

اپنے لنکڈ اِن پر، سام نے لکھا کہ لوگ اس کو نسل کشی کہہ سکتے ہیں لیکن “منتخب لوگ جانتے ہیں کہ یہ خدا کی اطاعت ہے”۔

Advertisements
julia rana solicitors london

بہت سے انسانی حقوق کے گروپوں نے جانسن اینڈ جانسن کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply