پاکستانی پولیس آفیسر خاتون کے پاس اتنی قیمتی گاڑی ،

پاکستانی پولیس آفیسر خاتون کے پاس اتنی قیمتی گاڑی :

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک پاکستانی خاتون قیمتی اور مہنگی گاڑی میں بیٹھی ہے . اس کو ایک خاتون پوچھتی ہے کہ آپ کیاکرتی ہیں کہ اتنی مہنگی اور قیمتی گاڑی میں بیٹھی ہیں .اس نے ایسا جواب دیا کہ جس کے جواب سے سننے والے حیران ہوجائیں .

اس پوچھے گئے سوال میں خاتون جواب دیتی ہیں‌کہ میں پاکستان سے ہوں اور پولیس آفیسر ریٹائرڈ ہوں . اس بات کو جان کر سوال کرنے والی خاتون جو کہ کسی میڈیا سے مبینہ طور پر وابستہ ہوتی ہیں دنگ رہ  جاتی ہے اور تعجب اور حیرت میں اس کے منہ سے نکلتا ہے واؤ…اس گاڑی کی قیمت 210000 ڈالر ہے

Advertisements
julia rana solicitors

خیال رہے پاکستان میں پولیس میں صرف پولیس کی نوکری کرنے والی خاتون کے پاس اتنا پیسہ  کہاں‌ سے آیا . اگر اس کے پاس صرف پولیس کی ایک نوکری تھی تو پھر حلال طریقے سے تو اس تنخواہ میں‌ سے اتنی قیمتی گاڑی خریدنے کی استطاعت کبھی نہیں ہو سکتی .

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply