خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاک ایران کشیدگی، ایرانی وزیرخارجہ نے دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کردیا

پاک ایران حالیہ کشیدگی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ جہاں ایرانی وزیرخارجہ کیجانب سے دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کشیدگی کے خاتمے کےلیے دونوں ممالک کے اعلی حکام باہمی دورے بھی کریں←  مزید پڑھیے

مظفرگڑھ کے تھانہ میں نوبیاہتاجوڑےکافوٹوشوٹ

دلہا شادی کےپہلے ہی دن ہی اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔تھانہ سٹی مظفر گڑھ کی خوبصورتی کی وجہ سے شہرت بڑھتی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسی سلسلے میں ایک دلہا اپنی نئی نویلی←  مزید پڑھیے

امریکی بحری مشقوں کا جواب،شمالی کوریا کازیرِسمندر ایٹمی ہتھیاروں کاتجربہ

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ واشنگٹن، سیئول اور ٹوکیو کی مشترکہ بحری مشقوں کے جواب میں ’پانی کے نیچے ایٹمی ہتھیاروں کے نظام‘ کا تجربہ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جمعے کو یہ بیان←  مزید پڑھیے

چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹرڈ کروانے کیلئے الیکشن کمیشن پہنچ گئے

گلوکاری کے انوکھے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت علی خان پارٹی رجسٹرڈ کروانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چاہت فتح علی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اُنہیں سیاست کا شوق←  مزید پڑھیے

خونخوار درندے کی وجہ سے 95لاکھ کے جانور ہلاک

تحصیل چوبارہ اڈہ ہیڈ ویرڑی پر نامعلوم خونخوار درندے نے تباہی مچا دی۔ گزشتہ 3 روز میں 95 لاکھ روپے مالیت کے پالتو مال مویشی ہلاک کردیے۔ بتایا گیا ہے کہ خونخوار درندہ 20 سے زائد بھیڑیں کھا گیا جبکہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی سائنسدان کا بائیومیٹرک شناخت سے متعلق کارنامہ ، امریکہ نے ایجاد تسلیم کرلی

شاہ سعود یونیورسٹی میں پاکستانی سائنسدان کے زیرقیادت بنائی گئی ایجاد کو امریکی ادارے نے تسلیم کرتے ہوئے پیٹنٹ کر لیا۔ یونیورسٹی نے بتایا ہے کہ یہ ایجاد محفوظ بائیومیٹرک شناخت کے نفاذ کے طریقے اور نظام کے لیے ہے۔←  مزید پڑھیے

امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں 5مقامات پر حملے

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں5 مقامات پر حملے کیے ہیں۔امریکی اور برطانوی طیاروں نے یمن میں الحدیدہ، تعز، دھمار، البیضا اور سادا گورنریٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  امریکی سینٹرل کمان سینٹ کام  کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پرعدلیہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

سوشل میڈیا پرعدلیہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حساس اداروں کے افسران نے اس حوالے سے ’پلان آف ایکشن‘ سربراہ جے آئی ٹی کو پیش کردیا۔ عدلیہ مخالف نفرت انگیزمواد کی روک←  مزید پڑھیے

پاک ایران کشیدگی پر چین نے ثالثی کی پیشکش کردی

چین نے پاکستان اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے پیش کش کردی۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤننگ نے بریفنگ کے دوران کہا چین کو امید ہے کہ دونوں فریق تحمل کا مظاہرہ کریں گے اورباہمی تعلقات←  مزید پڑھیے

پاک ایران سفارتی تعلقات متاثر ہونے کے بعد بھی ترقیاتی منصوبے جاری

پاک ایران تناؤ میں شدت آنے کے بعد بھی سفارتی تعلقات شدید متاثر ہوئے ہیں لیکن ترقیاتی مںصوبوں پر کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران تناؤ کے باوجود پاک ایران منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے۔ ابھی تک جاری←  مزید پڑھیے

ایران کےعلاقے سراوان میں پاکستان کا حملہ (ویڈیو)

ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر، علیرضا مرحمتی کے بقول آج صبح ساڑھے چار بجے سراوان کے ایک سرحدی علاقے میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ ان دھماکوں میں تین عورتیں اور چار بچے مارے گئے←  مزید پڑھیے

پاکستان سے کوئی دشمنی نہیں ، ایرانی دہشتگرد نشانہ تھے ،جن کا تعلق اسرائیل سے تھا ، ایران

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبدالہیان نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔ پاکستان میں چھپے ایرانی دہشت گردوں کو نشانہ بنایا، جن کا تعلق اسرائیل سے تھا۔ پاکستان میں چھپے دہشت گردوں کو←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین حل ہو جائے تو اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے: سعودیہ

مسئلہ فلسطین حل ہونے پر سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا ۔ تفصیلات کےمطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر سکتا ہے اگر ایک جامع معاہدہ طے پا←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ :چوری کے الزام پر رکنِ پارلیمنٹ مستعفی

نیوزی لینڈ کی گرین پارٹی کی رکنِ پارلیمنٹ گلریز قہرمان چوری کے مبینہ الزامات کے بعد پارلیمان سے مستعفی ہوگئیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف کے مطابق پولیس اُن کے خلاف بوتیک سے کپڑوں کی چوری کے تین الزامات←  مزید پڑھیے

امریکہ اور برطانیہ میں برفانی طوفان سے 11افراد ہلاک

امریکہ میں برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کر دیا ۔ مختلف حادثات میں 11 افراد جان سے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کو برفانی طوفان نے جکڑلیا، نظام زندگی متاثر ہو رہ گیا ہے ،مونٹانا میں←  مزید پڑھیے

پاکستان پر حملہ:ایران دہشتگردی کاسب سےبڑا سپانسر ہے:امریکہ

پاکستان کے علاقے بلوچستان میں ایران کی جانب سے میزائل حملہ کیے جانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان کی حدود میں ایران کے حملے کی←  مزید پڑھیے

گوگل نے پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے صفحہ جاری کردیا

گوگل نے 8فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات سے متعلق سیاسی جماعتوں، اُن کے نامزد امیدواروں اور دیگر متعلقہ موضوعات سے متعلق آن لائن معلومات کی تلاش اور انتخابی عمل میں مدد دینے کے لیے صفحہ کا اجراء کر←  مزید پڑھیے

امریکی فضائیہ کی افسر نےمس امریکہ کا اعزازجیت لیا

امریکی فضائیہ میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کے عہدے پر تعینات میڈیسن مارش نے مِس امریکا کا تاج سر پر سجا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 22 سالہ میڈیسن مارش پبلک پالیسی پروگرام میں ماسٹرز کی تعلیم بھی حاصل کر رہی←  مزید پڑھیے

عورت کو خلع کا حق اسلام نے دیا، سپریم کورٹ پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان نے امریکہ میں شادی کرنے اور پاکستان میں خلع لینے کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر میاں بیوی میں ہم آہنگی اور خوشی نہ ہو تو اسلام انہیں علیحدگی کی←  مزید پڑھیے

AI ملازمتوں کیلئے بڑا خطرہ، عالمی ٹیک کمپنیوں کے 7500 افراد بیروزگار

اے آئی (مصنوعی ذہانت) کے سبب لاکھوں ملازمتوں کو خطرہ۔۔۔ 46 عالمی ٹیک کمپنیوں نے محض 15 روز میں 7500 سے زیادہ ملازمین کو فارغ کر دیا۔ دنیا بھر میں اسٹارٹ اپ سمیت ٹیک کمپنیوں نے 2022 اور 2023 میں←  مزید پڑھیے