خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

نشے میں دھت مشتعل پاکستانی مسافر نے فضائی میزبان کو ٹکر دے ماری

متحدہ عرب امارات  سے اسلام آباد آنے والی ایمریٹس ائیرلائن کی ایک پرواز میں مشتعل مسافر نے فضائی میزبان کو سر سے ٹکر ماردی، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی، فضائی عملے نے مشتعل مسافر کو←  مزید پڑھیے

روتھس چائلڈفیملی کے سربراہ جیکب روتھس چائلڈ انتقال کر گئے

دنیا کے معروف ترین سرمایہ کاروں میں سے ایک اور بینکاری کے شعبے میں سرفہرست نام جیکب روتھس چائلڈ 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔روتھس چائلڈ کو 1980 کی دہائی میں شہر کے تیز ترین دماغوں میں سے←  مزید پڑھیے

فرانس ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کو ٹیلنٹ ویزہ دے گا

فرانس نے ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کو ملک میں رہنے اور کام کرنے کی طرف راغب کرنے کے لئے چار سالہ ٹیلنٹ ویزا متعارف کرایا ہے۔ویزا اعلی تعلیم یافتہ اور ہنر مند غیر یورپی کارکنوں کے لئے ڈیزائن کیا←  مزید پڑھیے

شہزادہ ہیری کی حکومتی فیصلے کیخلاف مقدمہ میں ہار

برطانوی شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف مقدمہ ہار گئے۔ برطانوی وزارت داخلہ نے فروری 2020 میں شہزادہ ہیری کو پولیس پروٹیکشن نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا جس پر شہزادہ ہیری نے←  مزید پڑھیے

ہائی سکیورٹی زون میں جھگڑا :اڈیالہ جیل کا قیدی قتل

راولپنڈی ہائی سیکورٹی زون اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑاہوا جس میں ایک قیدی قتل ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی جھگڑے کے دوران قیدی اعجاز ربانی کو قتل کردیا گیا،جھگڑے کے دوران ایک قیدی اماد علی شدید زخمی،پمز اسپتال منتقل کردیا←  مزید پڑھیے

کیا آپ لیپ کے سال کے متعلق جانتے ہیں؟

فروری کے مہینے میں ایک دن کا اضافہ،2024 کوئی عام سال نہیں بلکہ یہ سال لیپ ایئر ہے۔ لیپ ایئر ایسے سال کو کہا جاتا ہے جو 365 کی بجائے 366 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے۔جس سال 29 فروری ہو←  مزید پڑھیے

دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا الجزائر میں افتتاح

شمالی افریقا کے ملک الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کردیاگیا۔ دارالحکومت الجزائرسٹی میں تعمیرکی گئی مسجد افریقا کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کا گزشتہ روز الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے افتتاح کیا۔ مسجد←  مزید پڑھیے

صبا فیصل کا شادی کے 40سال بعد بھی رشتے آنے کا انکشاف

اداکارہ صبا فیصل نے شادی کے 40سال بعد بھی 22سال کے لڑکے کی جانب سے شادی کی پیشکش کا انکشاف کردیا۔ سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ آج بھی 22 سال کے لڑکے انہیں میسج←  مزید پڑھیے

فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کابینہ سمیت استعفیٰ دیدیا

فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور ان کی کابینہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلسطینی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میں←  مزید پڑھیے

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے،عرب لیگ کا مطالبہ

عرب لیگ نے کہاہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے جبکہ اسرائیلی قبضہ ختم ہونے سے ہی خطے میں امن آئے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں عرب لیگ کے نمائندے عبد الحکیم ال←  مزید پڑھیے

ہری پور میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 7افراد جاں بحق

ہری پور کے علاقے سربروٹ میں مسافر بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق،15زخمی ہو گئے۔ حادثہ تحصیل خانپور میں پیش آیا ، ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ حادثے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ مریم نواز کی شہریوں کو سہولتیں فراہم کرنے سے متعلق ہدایات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےشہریوں کوپریشان نہ کرنےکافیصلہ کرتےہوئےاہم ہدایت جاری کردیں۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب عام شہری کی حیثیت سےجاتی امراسےآفس پہنچ گئیں،مریم نواز کی ہدایت پر راستے میں ٹریفک کو نہیں روکا گیا۔ ذرائع کےمطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز←  مزید پڑھیے

نصیرالدین کاپاکستان میں اپنی کتاب بیچنےوالےکیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

بالی ووڈ کےنامو راداکارنصیرالدین شاہ نےپاکستان میں اپنی کتاب ’غیرقانونی‘چھپوانےاورفروخت کرنےوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کاعندیہ دےدیا۔ تفصیلات کےمطابق بالی ووڈفلم انڈسٹری کےناموراداکارنصیرالدین شاہ نےمداحوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کی کتاب کا پاکستان میں غیر قانونی طور پر اردو←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کی ایک اور خاتون فضائی میزبان کینیڈا میں ’سلپ‘ہوگئی

پی آئی اے کی ایک اور خاتون میزبان کے کینیڈا میں مبینہ طور پر ’سلپ‘ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی مریم رضا نامی فضائی میزبان پاکستان سے ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 782 پر تعینات تھیں،←  مزید پڑھیے

مریم نوازنے چارج سنبھال لیا،وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچنے پرگارڈ آف آنرپیش

نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نےچارج سنبھال لیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پرپرتپاک استقبال،گارڈ آف آنرپیش ،چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پر سٹاف نے مریم نواز کا استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت صوبے میں امن←  مزید پڑھیے

امیر بالاج قتل کیس میں ملزموں کی گرفتاری کیلئے 11ٹیمیں تشکیل

ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیربالاج ٹیپو کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے 11ٹیمیں بنا دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود چودھری ان ٹیموں کی نگرانی کریں گی۔ گوگی بٹ←  مزید پڑھیے

ناراض بھارتی فوجی کسانوں کے دہلی چلو مارچ میں شامل ہونے لگے

مودی کی پالیسیوں سے نالاں بھارتی فوجی افسران بھی احتجاج پر اتر آئے اور کسانوں کے دہلی چلو مارچ کا حصہ بننے لگے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی کسانوں کا دہلی چلو مارچ جاری ہے جس کا قافلہ وقت←  مزید پڑھیے

معروف بھارتی گلوکار پنکج ادھاس چل بسے

معروف گلو کار پنکج اداس طویل علالت کے باعث 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کےمطابق پنکج اداس کی موت کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے بھی کردی ۔ پنکج اداس کی بیٹی نایاب اداس نے اپنے←  مزید پڑھیے

نکی ہیلی کو ٹرمپ کے ہاتھوں عبرتناک شکست

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن پرائمری میں صدارتی حریف نکی ہیلی کو ان ہی کی ریاست میں ہرا دیا۔ نکی ہلی کو شکست دیکر امریکا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈٹرمپ کا صدارتی←  مزید پڑھیے

کیا ورزش مردوں کیلئے فائدہ مند نہیں ؟

ماہرین صحت نے ورزش مردوں سے زیادہ خواتین کی صحت کیلئے فائدہ مند قرار دیدی۔ انسٹیٹیوٹ فار ریسرچ آن ہیلتھی ایجنگ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ 50 فیصد کم ورزش کرنے سے بھی خواتین کی صحت کو مردوں جتنا←  مزید پڑھیے