راولپنڈی ہائی سیکورٹی زون اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑاہوا جس میں ایک قیدی قتل ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق راولپنڈی جھگڑے کے دوران قیدی اعجاز ربانی کو قتل کردیا گیا،جھگڑے کے دوران ایک قیدی اماد علی شدید زخمی،پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس نے بتایا کہ مقتول اور زخمی کےجھگڑے کے بارے میں تفصیلات اکھٹی کر رہے ہیں،مقتول کی لاش اور زخمی کو پمز سے ڈی ایچ کیو منتقلی کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
Advertisements
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں