خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آصف علی زرداری دوسری بار صدرپاکستان منتخب

صدارتی انتخابات میں حکمران اتحاد نے معرکہ مار لیا،آصف علی زرداری دوسری بار بھاری اکثریت سے صدرپاکستان منتخب ہو گئے۔ نومنتخب صدرمملکت آصف علی زرداری 2008سے 2013تک صدارت کے منصب پرفائز رہ چکے ہیں۔ صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ کا←  مزید پڑھیے

برطانیہ کے نئے بجٹ میں ٹیکس کٹوتی اور فیول ڈیوٹی منجمد

برطانیہ کا نئے مالی سال کیلئے بجٹ پیش کردیاگیا۔ ٹیکس کٹوتی اور فیول ڈیوٹی منجمد کردی ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی چانسلر جیریمی ہنٹ نے جنگ عظم میں حصہ لینے والے مسلمانوں کی یادگار بنانے کیلئے 10 لاکھ پاؤنڈ←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ کے نئے فیچر میں صارفین کی دلچسپی

واٹس ایپ صارفین اب تصویر کو اسٹیکر میں بدل سکیں گے،جلد فیچر متعارف کرایاجائےگا۔ میسجنگ ایپس کی اپ ڈیٹ پر نظر رکھنے والی سائٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایپ کے بیٹاورژن میں یہ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل میں 100وکٹیں مکمل کرلیں

لاہور قلندر کے کپتان ،فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی پاکستان سپرلیگ میں 100وکٹیں کرنیوالے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔ شاندار باولنگ سے شاہین آفریدی نے 69 میچ میں اعزاز حاصل کیا۔وہاب ریاض113وکٹوں کے ساتھ ٹاپ وکٹ ٹیکر باولر ہیں جبکہ حسن←  مزید پڑھیے

چاند پرنیو کلیئرپاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ تیار

روسی خلائی ایجنسی نےدعویٰ کیا ہے کہ چین کے ساتھ مل کر چاند پرنیو کلیئرپاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ یوری بوریسوف نے دعویٰ کیا ہے کہ چین←  مزید پڑھیے

اڈیالہ جیل میں تباہی کی سازش ناکام،3دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل بڑی تباہی سے بچ گئی،3دہشت گرد گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا۔ سی پی او راولپنڈی کاکہنا ہے کہ راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی ۔ دہشت گردوں کا تعلق افغانستان←  مزید پڑھیے

پنجاب میں کس وزیرکے پاس کونسا محکمہ ہوگا ؟

پنجاب میں کس وزیرکے پاس کونسا محکمہ ہوگا؟ سرکاری طور پر محکموں کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق مریم اورنگزیب سینئر وزیر ہوں گی،انہیں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،جنگلات،ماحولیات کے محکمے دئیے گئے ہیں۔ کاظم پیرزادہ کو اریگیشن،عظمی بخاری کو اطلاعات←  مزید پڑھیے

پنجاب کی 18رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

پنجاب کی 18رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ تفصیلات کےمطابق تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی تقریب حلف برداری میں موجود تھیں، مریم اورنگزیب،عظمیٰ بخاری، رمیش سنگھ، خواجہ عمران نذیر پنجاب کابینہ کا حصہ←  مزید پڑھیے

بھارت کی مالدیپ کے قریب نئے بحری اڈے کی تعمیر

بھارت نے افواج کے انخلا سے قبل مالدیپ کے قریب نیا بحری اڈہ تعمیر کرلیا۔ بھارت مالدیپ کے قریب ’اسٹریٹجک اہمیت‘ کے حامل جزائر پر اپنی افواج کی موجودگی کو بڑھانے کے لیے ایک نئے اڈے کا افتتاح کرنے جارہا←  مزید پڑھیے

گلوکار و مصنف ڈاکٹرامجد پرویز انتقال کرگئے

معروف گلوکار اور کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر امجد پرویز انتقال کرگئے۔ ڈاکٹر امجد پرویز ایک ماہ سے علیل تھے اور گزشتہ روز گردے فیل ہونے کے باعث وفات پاگئے۔ نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر جامعہ مسجد شادمان چوک لاہور←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کے ’’رمضان نگہبان پیکیج کا آغاز

پنجاب حکومت کے ’’رمضان نگہبان پیکیج کا آغاز آج ہوگا۔ضلعی انتظامیہ نے راشن کی تقسیم کیلئے لسٹیں مرتب کر لیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے انتظامیہ نے رمضان نگہبان پیکیج کے تحت گھروں تک←  مزید پڑھیے

روزانہ ایک سیب کھانا آپ کو کون سے امراض سے بچا سکتا ہے؟

ایک سیب روزانہ کھانے سے کینسر، امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور دیگر سنگین بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ Anhui میڈیکل یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ فلیونولز نامی کیمیائی مرکبات پر مشتمل غذاؤں کا استعمال متعدد←  مزید پڑھیے

1981سے2000کےدرمیان پیدا ہونیوالوں کے متعلق حیران کُن تحقیق

1981سے2000کےدرمیان پیدا ہونیوالوں کیلئےبڑا حیران کن اعزاز منتظر ہے ۔ سال 1981سے 2000کے درمیان پیدا ہونے والی نسل تاریخ کی امیر ترین نسل بننے کے قریب ہے۔یہ دعویٰ ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ صرف امریکا میں ہی 1981 سے 2000←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف کا ہونہار بچوں کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کااعلان

وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا تھاکہ ہونہار بچوں کے لیے بیرون ملک یونیورسٹیوں میں تعلیم کے اخراجات وفاقی حکومت دے گی۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا تھاکہ ارادہ ہے کہ 5 لاکھ نوجوانوں کو خصوصی تربیت دیں۔ کوشش←  مزید پڑھیے

امریکہ پاکستان کو 2 لاکھ فائزر کورونا ویکسین فراہم کرے گا

پاکستان کو چند دنوں میں امریکا سے فائزر کی نئی کووڈ ویکسین ملنے کی توقع ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق امریکا سے کووڈ ویکسین کی 2لاکھ ڈوزز کی آمد چند دنوں میں متوقع ہے اور نئی فائزر کووڈ ویکسین کی←  مزید پڑھیے

فیسبک پر کونسے نئے فیچر کا اضافہ ہونے جارہاہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی میٹانے فیس بک سے ’نیوز ٹیب‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے خبروں کے لیے مختص یہ ٹیب 2019 ناشروں کے ساتھ لاکھوں ڈالر کا معاہدہ کرتے ہوئے لانچ کیا تھا لیکن گزشتہ برس فیس بک نے←  مزید پڑھیے

پاکستان ، انڈونیشیا میں گردوں کی بیماری اور اموات کا سبب بننے والے مٹیریل پرپابندی

ڈریپ میں غیر معیاری تیل سے سامان کی مینوفیکچرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈریپ نے خام مال کے نمونے کو غیر معیاری قرار دے دیا۔ سینٹرل ڈرگ لیبارٹری کراچی نے گلائکول گلیسرین میں استعمال ہونے والا فارمولا غیر معیاری قرار←  مزید پڑھیے

کونسی غذائیں وزن کم کرنے میں معاون ہوتی ہیں ؟

تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نشاستہ سے بھرپور غذائیں کھانا وزن کم کرنے میں انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ مطالعے میں معلوم ہوا کہ وزن کم کرنے کے لیے روزانہ 40 گرام مزاحم نشاستہ سے بھرپور غذائیں کھانے والے←  مزید پڑھیے

نیا وزیراعظم کون بنے گا ؟شہبازشریف اور عمر ایوب آمنے سامنے

وزیراعظم پاکستان کون ہوگا ؟ قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج انتخاب ہوگا ، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے مشترکےامیدوار شہبازشریف اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمرایوب کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ وزیراعظم کے←  مزید پڑھیے

آسمان سے ڈالرز کی بارش نے سب کو پریشان کردیا

چیک ریپبلک میں 1 ملین ڈالر نقدی کی بارش ہوئی بشکریہ ٹی وی اسٹار کازماابتدائی طور پر، وہ چاہتا تھا کہ لوگ کازما اسٹارر Onemanshow: The Movie میں شرکت کریں اور پیسے تلاش کرنے کیلئے چھپے ہوئے کوڈ کو توڑ←  مزید پڑھیے