اڈیالہ جیل میں تباہی کی سازش ناکام،3دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل بڑی تباہی سے بچ گئی،3دہشت گرد گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا۔

سی پی او راولپنڈی کاکہنا ہے کہ راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی ۔ دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے تھا ۔اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ، اور آئی ای ڈی، خودکار ہتھیار بھی برآمد ہوئے.

Advertisements
julia rana solicitors london

پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اڈیالہ اور اطراف میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply