شاہین آفریدی نے پی ایس ایل میں 100وکٹیں مکمل کرلیں
لاہور قلندر کے کپتان ،فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی پاکستان سپرلیگ میں 100وکٹیں کرنیوالے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔ شاندار باولنگ سے شاہین آفریدی نے 69 میچ میں اعزاز حاصل کیا۔وہاب ریاض113وکٹوں کے ساتھ ٹاپ وکٹ ٹیکر باولر ہیں جبکہ حسن← مزید پڑھیے