ناراض ماں نے جائیداد پالتو جانوروں کے نام کردی

ضعیف چینی خاتون نےبیس ملین یوآن کی جائیداد اپنے بچوں کے بجائے اورپالتو جانوروں بلیوں اور کتوں کے نام کردی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی شہر شنگھائی سے تعلق رکھنے والی لیو نامی خاتون کا کہنا ہے کہ ان کی بیماری کے وقت ان کے پالتو جانوروں کےعلاوہ کسی نے ان کا خیال نہیں۔خاتون نےپہلے اپنی جائیداد کو تینوں بچوں میں تقسیم کرنے کی وصیت کی تھی لیکن جب بچوں نے نظر اندازکیا تو انہوں نے اپنا ارادہ بدل لیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

چین کے قانون میں پالتو جانوروں کواگرچہ براہ راست اثاثوں کا مالک بنانے پر پابندی ہے تاہم وکیل سے مشورہ کرنے کے بعدچینی خاتون لیو نے راستہ تلاش کیا ہے جس میں انہوں نے پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے جانوروں کے کلینک کو جائیداد کا منتظم مقرر کردیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply