• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیراعظم شہباز شریف کا ہونہار بچوں کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کااعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا ہونہار بچوں کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کااعلان

وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا تھاکہ ہونہار بچوں کے لیے بیرون ملک یونیورسٹیوں میں تعلیم کے اخراجات وفاقی حکومت دے گی۔

Advertisements
julia rana solicitors

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا تھاکہ ارادہ ہے کہ 5 لاکھ نوجوانوں کو خصوصی تربیت دیں۔ کوشش ہوگی کہ ہر صوبے میں اور وفاق میں جدید اسپتال اور علاج کی سہولتیں دیں۔ زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، چھوٹے کسانوں کے لیے ٹیوب ویل پروگرام شروع کریں گے، دنیا سے اعلیٰ بیج منگوا کر کسان کو پہلی مرتبہ مفت بیچ دینے کی کوشش کریں گے، جعلی ادویات اور کھاد کا صوبوں کے ساتھ مل کر خاتمہ کریں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply