خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

امیر بالاج قتل کیس میں ملزموں کی گرفتاری کیلئے 11ٹیمیں تشکیل

ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیربالاج ٹیپو کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے 11ٹیمیں بنا دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود چودھری ان ٹیموں کی نگرانی کریں گی۔ گوگی بٹ←  مزید پڑھیے

ناراض بھارتی فوجی کسانوں کے دہلی چلو مارچ میں شامل ہونے لگے

مودی کی پالیسیوں سے نالاں بھارتی فوجی افسران بھی احتجاج پر اتر آئے اور کسانوں کے دہلی چلو مارچ کا حصہ بننے لگے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی کسانوں کا دہلی چلو مارچ جاری ہے جس کا قافلہ وقت←  مزید پڑھیے

معروف بھارتی گلوکار پنکج ادھاس چل بسے

معروف گلو کار پنکج اداس طویل علالت کے باعث 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کےمطابق پنکج اداس کی موت کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے بھی کردی ۔ پنکج اداس کی بیٹی نایاب اداس نے اپنے←  مزید پڑھیے

نکی ہیلی کو ٹرمپ کے ہاتھوں عبرتناک شکست

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن پرائمری میں صدارتی حریف نکی ہیلی کو ان ہی کی ریاست میں ہرا دیا۔ نکی ہلی کو شکست دیکر امریکا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈٹرمپ کا صدارتی←  مزید پڑھیے

کیا ورزش مردوں کیلئے فائدہ مند نہیں ؟

ماہرین صحت نے ورزش مردوں سے زیادہ خواتین کی صحت کیلئے فائدہ مند قرار دیدی۔ انسٹیٹیوٹ فار ریسرچ آن ہیلتھی ایجنگ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ 50 فیصد کم ورزش کرنے سے بھی خواتین کی صحت کو مردوں جتنا←  مزید پڑھیے

وٹس ایپ میں ٹیکسٹ میسج کیلئے نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ ٹیکسٹ میسجز کے لیے فیچرآگیا۔صارفین کیلئے4نئے ٹیکسٹ فارمیٹنگ آپشن متعارف کرائے گئے ۔ نئے ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز سے صارفین اپنے میسجز کو زیادہ بہتر طریقے سے کسٹمائز کر سکیں گے۔اس سے قبل میسجز کے ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹالک←  مزید پڑھیے

ایکس صارفین اب آڈیواور ویڈیو کال بھی کرسکیں گے

ایکس کی فیس ادا نہ کرنیوالوں کیلئے بھی خوشخبری آ گئی، تمام صارفین کیلئے آڈیواور ویڈیو کال بھی ممکن ہوگیا۔ ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں آڈیو اور ویڈیو کال کا فیچر تمام صارفین کے لیے←  مزید پڑھیے

برطانیہ:شدت پسندی کا خدشہ، ارکان پارلیمنٹ کو باڈی گارڈزدے دیے گئے

برطانیہ میں انتہا پسندی کا خدشہ بڑھ گیا اور پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کو باڈی گارڈز فراہم کیے جانے لگے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تین خواتین ارکان پارلیمنٹ کو گارڈز، گاڑیاں اور ڈرائیور مہیا کردیے گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا←  مزید پڑھیے

سابق کمشنرراولپنڈی نے الیکشن کمیشن سےمعافی مانگ لی

انتخابات میں دھاندلی کےالزامات پرسابق کمشنرراولپنڈی لیاقت چٹھہ نےالیکشن کمیشن سےمعافی مانگ لی۔ تفصیلات کےمطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کا الیکشن کمیشن کو دیاگیا بیان سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں لیاقت چٹھہ کاکہناتھاکہ دھاندلی سے متعلق اپنے غلط←  مزید پڑھیے

کیا اینٹی بائیو ٹکس کا استعمال صحت کیلئےخطرناک ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ اینٹی بائیوٹکس ادویات کا غیر ضروری استعمال کس درجہ نقصان دہ ہے، اس قسم کی کوئی بھی دوا کھانے سے پہلے اس کے مضر اثرات پر بھی گہری نگاہ اور معلومات رکھنا اشد ضروری ہے۔←  مزید پڑھیے

پاکستانی’ پورن دیکھنے میں کیا ہمیشہ پہلے نمبرپر رہیں گے؟

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمود الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ اگر پورنو گرافی یومیہ بنیاد پر شیئر کرنے کے اعداد و شمار بتا دیے تو قوم کا سر شم سے جھک←  مزید پڑھیے

ضرورت برائے بیوی’کا اشتہار لگائے گھومنے والا رکشہ ڈرائیور

رکشہ ڈرائیور نے دلہن تلاش کرنے کے لیے عجیب و غریب طریقہ ڈھونڈ لیا، رکشے پر اپنی تمام تفصیلات چسپاں کرکے سڑک سڑک گھومنے لگا۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ شخص نے رکشہ پر ہورڈنگ←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کے خلاف دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص گرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق عبدالواسع نامی شخص جو پینڈورا راولپنڈی کا رہائشی ہے، اس نے چیف جسٹس کے خلاف دھمکی آمیز سوشل میڈیا مہم میں حصہ لیا،←  مزید پڑھیے

قادیانی شہری اور ایک اہم فیصلہ /ساجد راؤ ایڈووکیٹ

احمدی شہری کو سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت دینے کا معاملہ۔  فیصلے کی تفصیل میں جانے سے پہلے کیس کے مختصر حقائق کچھ یوں ہیں کہ : ملزم کے خلاف مجموعہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ C-295, 298 اور پنجاب←  مزید پڑھیے

تھائی لینڈ میں بھوتوں سے پاک گھروں کی فروخت

تھائی لینڈ کے دو طلباء نےجدید کاروباری حکمت عملی تیار کی ہے جس کے تحت وہ خالی گھروں میں سوتے ہیں تاکہ بھوت سے پاک گھروں کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جاسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کاروباری طریقہ اپنانے والے←  مزید پڑھیے

اب وٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے کتنے سال کا ہونا ضروری ہے؟

واٹس ایپ نے برطانیہ اور یورپی یونین کے ممالک میں ایپ استعمال کرنے لیے عمر کی حد میں کمی کر دی۔ امریکا میں تو یہ عمر 13 برس تھی لیکن برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں واٹس ایپ استعمال کرنے←  مزید پڑھیے

امیربلاج ٹیپوکے قتل کیس میں اہم پیش رفت

امیربلاج ٹیپوقتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق امیر بالاج ٹیپو کے قتل کے حوالے سے مزید حقائق سامنے آگئے ہیں، مارے جانے والے شوٹرمظفر کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ ذرائع←  مزید پڑھیے

مری و گلیات کیلئے پی ڈی ایم اےنےایڈوائزری جاری کردی

پی ڈی ایم اےنےگلیات کیلئےایڈوائزری جاری کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکےمطابق مری، گلیات اور گردو نواح میں فروری کے آخری ہفتے میں بارشیں اور برف باری متوقع ہے،طوفان، بارشیں اور برف باری سے معمولات متاثر ہوں گے۔ ترجمان پی←  مزید پڑھیے

نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے؛امریکہ

امریکا نے نئی حکومت کی تشکیل کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں انتخابات میں مداخلت←  مزید پڑھیے

جنوبی کوریا میں ڈاکٹر 6 ہزار مستعفی،ہڑتال جاری

جنوبی کوریا میں ہزاروں ڈاکٹرز سراپا احتجاج ہیں، 6ہزار ڈاکٹرز نے احتجاجاً استعفیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے ہزاروں ڈاکٹرز سسٹم میں نئے ڈاکٹرز کی بھرتیوں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ احتجاجی ڈاکٹرز کا مطالبہ ہے کہ نئے←  مزید پڑھیے