• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • چیف جسٹس کے خلاف دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

چیف جسٹس کے خلاف دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص گرفتارکرلیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق عبدالواسع نامی شخص جو پینڈورا راولپنڈی کا رہائشی ہے، اس نے چیف جسٹس کے خلاف دھمکی آمیز سوشل میڈیا مہم میں حصہ لیا، عبدالواسع نے ایکس پر چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں اور کردار کشی کی سوشل میڈیا مہم میں بھی حصہ لیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہُوئے عبدالواسع کو حراست میں لے لیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیامہم میں باقی کرداروں کی شناخت کا عمل جاری ہے، باقی ملوث افراد کی نشان دہی کے بعد ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply