نکی ہیلی کو ٹرمپ کے ہاتھوں عبرتناک شکست

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن پرائمری میں صدارتی حریف نکی ہیلی کو ان ہی کی ریاست میں ہرا دیا۔
نکی ہلی کو شکست دیکر امریکا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈٹرمپ کا صدارتی امیدوار بننا یقینی ہوگیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کیرولینا کی سابق گورنر نکی ہیلی کو ری پبلکن پرائمری میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پانچ مارچ کو سپرٹیوزڈے مقابلے سے پہلے ہی ٹرمپ نے میدان مار لیا تاہم نکی ہیلی نے دوڑ سے دستبرار ہونے سے گریز کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply