ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کو نئی دھمکی دیدی

واشنگٹن ڈی سی :ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان نے اگر طالبان اور حقانی نیٹ ورک کےخلاف فیصلہ کن کارروائی نہیں کی تو امریکا کے پاس تمام آپشنز میز پر ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے سینئر اہل کار نے ایک بار پھر وارننگ دی ہے کہ پاکستان نے اگر طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کوئی فیصلہ کن کارروائی نہیں کی تو امریکا کے پاس تمام آپشنز میز پر ہیں۔یہی نہیں ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے تو یہ بھی کہہ دیا کہ اُن کے پاس پاکستان سے نمٹنے کیلئے کئی اور معاملات بھی ہیں۔پاکستان کو مجبور کرنا چاہتے ہیں کہ وہ طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کرے۔امریکا نے حال ہی میں  پاکستان کی ہر طرح کی مالی و فوجی امداد روکتے ہوئے تمام تر سیکیورٹی تعاون معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

  • julia rana solicitors
  • merkit.pk
  • julia rana solicitors london

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply