وٹس ایپ میں ٹیکسٹ میسج کیلئے نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ ٹیکسٹ میسجز کے لیے فیچرآگیا۔صارفین کیلئے4نئے ٹیکسٹ فارمیٹنگ آپشن متعارف کرائے گئے ۔
نئے ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز سے صارفین اپنے میسجز کو زیادہ بہتر طریقے سے کسٹمائز کر سکیں گے۔اس سے قبل میسجز کے ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹالک اور اسٹرائیک تھرو جیسے ٹولز سے بہتر بنانا ممکن تھا مگر اب ان میں مزید ٹولز کا اضافہ کیا گیا ہے۔
بلٹ لسٹ کواستعمال کرنے سے ہر میسج کے شروع میں ڈاٹ بن جائے گا جس سے مختلف فہرستیں بنانے میں مدد ملے گی۔نمبر لسٹ بھی بلٹ لسٹ کی طرح ہے مگر اس میں ڈاٹ کی بجائے نمبر لکھے نظر آئیں گے۔
اسے استعمال کرنے کے لیے میسج کے آغاز میں 1. لکھ کر ٹیکسٹ کا اضافہ کریں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply