مری و گلیات کیلئے پی ڈی ایم اےنےایڈوائزری جاری کردی

پی ڈی ایم اےنےگلیات کیلئےایڈوائزری جاری کردی۔
ترجمان پی ڈی ایم اےکےمطابق مری، گلیات اور گردو نواح میں فروری کے آخری ہفتے میں بارشیں اور برف باری متوقع ہے،طوفان، بارشیں اور برف باری سے معمولات متاثر ہوں گے۔
ترجمان پی ڈی ایم اےکےمطابق ڈی جی عمران قریشی نےمری وگلیات انتظامیہ کوالرٹ رہنےکی ہدایت جاری کی ہے۔
عمران قریشی کےمطابق ٹریفک پولیس اور متعلقہ ادارے بہترین خدمات سر انجام دے رہے ہیں، برفباری سیزن میں سیاحوں کی سہولیات کا خاص خیال رکھا جائے۔ سیاح موسمی صورتحال کو ضرور مدنظر رکھیں۔ حکومت اور عوام مل کر قدرتی آفات سے بنا نقصان نمٹ سکتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply