• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • برطانیہ کے نئے بجٹ میں ٹیکس کٹوتی اور فیول ڈیوٹی منجمد

برطانیہ کے نئے بجٹ میں ٹیکس کٹوتی اور فیول ڈیوٹی منجمد

برطانیہ کا نئے مالی سال کیلئے بجٹ پیش کردیاگیا۔ ٹیکس کٹوتی اور فیول ڈیوٹی منجمد کردی ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی چانسلر جیریمی ہنٹ نے جنگ عظم میں حصہ لینے والے مسلمانوں کی یادگار بنانے کیلئے 10 لاکھ پاؤنڈ کا اعلان کیا۔ نیشنل انشورنس میں 2 پِنس کی کٹوتی کر دی جس کا اطلاق 6 اپریل سے ہوگا۔معیشت کی ترقی کیلئے مستقل ٹیکسوں میں کٹوتی کرتے رہیں گے ۔ نیشنل انشورنس کی شرح 10 سے 8 فیصد پر آنے سے 35 ہزار پاؤنڈ تنخواہ لینے والے ورکرز کو سالانہ 450 پاؤنڈ کا فائدہ ہوگا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

چانسلر نے آئل و گیس کمپنیوں کے منافع پر عائد ونڈفال ٹیکس 2029 تک توسیع کر دی۔پراپرٹی کیپیٹل گین ٹیکس کو 28 سے 24 فیصد کر دیا۔معیشت گزشتہ برس کساد بازاری کا شکار ہوگئی تھی۔دوسری جنگ عظیم کے بعد ملک میں ٹیکس وصولی کی شرح بلند ترین سطح پر ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply