خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

رمضان المبارک کا چاند پیر کو نظر آئے گا یا نہیں ؟

محکمہ موسمیات نے پیر کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قومی امکان کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 10 مارچ کو دوپہر 2 بجے پیدا ہو گا جو←  مزید پڑھیے

چاہت فتح علی خان کو ’’ہمسفر‘‘کی تلاش

گلوکار چاہت فتح علی خان نے آن لائن ڈیٹنگ ایپ جوائن کرلی ہے، اورانہیں ہمسفر کی تلاش ہے۔ ایپ ’دل کا رشتہ‘ کی کامیابی پر چاہت فتح علی خان نےمقبولیت سے متاثر ہوتے ہوئے خود بھی جوائن کرنے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

ایکس( ٹوئٹر)نے نیا فیچر متعارف کرادیا

ایکس نے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ صارفین طویل تحاریر اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کر سکیں گے۔ اس فیچر میں بیسک ٹیکسٹ ایڈیٹنگ ٹولز کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ صارفین تحریروں کو فارمیٹ کرنے کے ساتھ میڈیا←  مزید پڑھیے

ایتھوپیا جانا آپ کو 7سال پیچھے لے جائے گا،مگر کیسے؟

افریقی ملک ایتھوپیا اپنے دلچسپ قدرتی عجائبات، نایاب جنگلی حیات اور دلکش تاریخ کے باعث گھومنے پھرنے اور چھٹیاں گزارنے کی ایک زبردست جگہ ہے، لیکن اگر آپ وہاں جاتے ہیں تو یاد رکھیں، آپ وقت میں سات سال پیچھے←  مزید پڑھیے

شادی مَردوں کی صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب کرتی ہے،تحقیق

شادی کے بعد خواتین کے مقابلے میں مردوں کے جسمانی وزن میں اضافے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنس کی اس تحقیق میں 1989 سے←  مزید پڑھیے

شوہر کی موت نے بیوی کو 80 لاکھ ڈالر کی مالک بنا دیا

شادی کے دوہفتوں بعد شوہر کی وفات سے نوجوان بیوی 80 ملین رقم کی مالکن بن گئی۔مشہور و معروف سعودی بزنس مین نے اپنے انتقال سے کچھ ہفتے قبل شام کی 22 سالہ نوجوان لڑکی سے شادی کی تھی اور←  مزید پڑھیے

یکم رمضان کوبینکوں کی تعطیل ہوگی

اسٹیٹ بینک نےیکم رمضان کوبینکوں میں عام تعطیل کااعلان کیاہے،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق یکم رمضان المبارک کو عوام سے لین دین کے لیےبینک بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق یکم رمضان المبارک کو زکوٰۃکی کٹوتی کے لیے ’’بینک تعطیل‘‘←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک کےدوران دفاترکےاوقات کار میں تبدیلی

رمضان المبارک کےدوران وفاقی سرکاری دفاترکےاوقات کارتبدیل کردئیےگئے،نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ہفتہ کے 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے تک ہوں گے، ہفتہ کے 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں←  مزید پڑھیے

پی پی کے سینئررہنماؤں کی صدرآصف زرداری کومبارکباد،جیالوں کا جشن

پیپلزپارٹی کے سینئررہنماؤں کی جانب سے نومنتخب صدرآصف زرداری کومبارکبادپیش کی گئی۔ سابق گورنر اور پیپلزپارٹی کے رہنما مخدوم احمدمحمود کاکہنا ہے کہ آصف علی زرداری کا صدر منتخب ہونا جمہوریت کی فتح ہے ۔نومنتخب صدر آصف علی زرداری کومبارکباد←  مزید پڑھیے

آصف علی زرداری دوسری بار صدرپاکستان منتخب

صدارتی انتخابات میں حکمران اتحاد نے معرکہ مار لیا،آصف علی زرداری دوسری بار بھاری اکثریت سے صدرپاکستان منتخب ہو گئے۔ نومنتخب صدرمملکت آصف علی زرداری 2008سے 2013تک صدارت کے منصب پرفائز رہ چکے ہیں۔ صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ کا←  مزید پڑھیے

برطانیہ کے نئے بجٹ میں ٹیکس کٹوتی اور فیول ڈیوٹی منجمد

برطانیہ کا نئے مالی سال کیلئے بجٹ پیش کردیاگیا۔ ٹیکس کٹوتی اور فیول ڈیوٹی منجمد کردی ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی چانسلر جیریمی ہنٹ نے جنگ عظم میں حصہ لینے والے مسلمانوں کی یادگار بنانے کیلئے 10 لاکھ پاؤنڈ←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ کے نئے فیچر میں صارفین کی دلچسپی

واٹس ایپ صارفین اب تصویر کو اسٹیکر میں بدل سکیں گے،جلد فیچر متعارف کرایاجائےگا۔ میسجنگ ایپس کی اپ ڈیٹ پر نظر رکھنے والی سائٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایپ کے بیٹاورژن میں یہ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل میں 100وکٹیں مکمل کرلیں

لاہور قلندر کے کپتان ،فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی پاکستان سپرلیگ میں 100وکٹیں کرنیوالے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔ شاندار باولنگ سے شاہین آفریدی نے 69 میچ میں اعزاز حاصل کیا۔وہاب ریاض113وکٹوں کے ساتھ ٹاپ وکٹ ٹیکر باولر ہیں جبکہ حسن←  مزید پڑھیے

چاند پرنیو کلیئرپاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ تیار

روسی خلائی ایجنسی نےدعویٰ کیا ہے کہ چین کے ساتھ مل کر چاند پرنیو کلیئرپاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ یوری بوریسوف نے دعویٰ کیا ہے کہ چین←  مزید پڑھیے

اڈیالہ جیل میں تباہی کی سازش ناکام،3دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل بڑی تباہی سے بچ گئی،3دہشت گرد گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا۔ سی پی او راولپنڈی کاکہنا ہے کہ راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی ۔ دہشت گردوں کا تعلق افغانستان←  مزید پڑھیے

پنجاب میں کس وزیرکے پاس کونسا محکمہ ہوگا ؟

پنجاب میں کس وزیرکے پاس کونسا محکمہ ہوگا؟ سرکاری طور پر محکموں کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق مریم اورنگزیب سینئر وزیر ہوں گی،انہیں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،جنگلات،ماحولیات کے محکمے دئیے گئے ہیں۔ کاظم پیرزادہ کو اریگیشن،عظمی بخاری کو اطلاعات←  مزید پڑھیے

پنجاب کی 18رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

پنجاب کی 18رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ تفصیلات کےمطابق تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی تقریب حلف برداری میں موجود تھیں، مریم اورنگزیب،عظمیٰ بخاری، رمیش سنگھ، خواجہ عمران نذیر پنجاب کابینہ کا حصہ←  مزید پڑھیے

بھارت کی مالدیپ کے قریب نئے بحری اڈے کی تعمیر

بھارت نے افواج کے انخلا سے قبل مالدیپ کے قریب نیا بحری اڈہ تعمیر کرلیا۔ بھارت مالدیپ کے قریب ’اسٹریٹجک اہمیت‘ کے حامل جزائر پر اپنی افواج کی موجودگی کو بڑھانے کے لیے ایک نئے اڈے کا افتتاح کرنے جارہا←  مزید پڑھیے

گلوکار و مصنف ڈاکٹرامجد پرویز انتقال کرگئے

معروف گلوکار اور کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر امجد پرویز انتقال کرگئے۔ ڈاکٹر امجد پرویز ایک ماہ سے علیل تھے اور گزشتہ روز گردے فیل ہونے کے باعث وفات پاگئے۔ نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر جامعہ مسجد شادمان چوک لاہور←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت کے ’’رمضان نگہبان پیکیج کا آغاز

پنجاب حکومت کے ’’رمضان نگہبان پیکیج کا آغاز آج ہوگا۔ضلعی انتظامیہ نے راشن کی تقسیم کیلئے لسٹیں مرتب کر لیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے انتظامیہ نے رمضان نگہبان پیکیج کے تحت گھروں تک←  مزید پڑھیے