چاہت فتح علی خان کو ’’ہمسفر‘‘کی تلاش

گلوکار چاہت فتح علی خان نے آن لائن ڈیٹنگ ایپ جوائن کرلی ہے، اورانہیں ہمسفر کی تلاش ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ایپ ’دل کا رشتہ‘ کی کامیابی پر چاہت فتح علی خان نےمقبولیت سے متاثر ہوتے ہوئے خود بھی جوائن کرنے کا فیصلہ کیا۔
پلیٹ فارم کی خصوصیات اور افراد کو جوڑنے کی اس کی صلاحیت سے متاثر ہو کر چاہت فتح علی خان نے شادی کے خواہش مندوں کو ایپ استعمال کرنے کی ترغیب دی اور لوگوں کو ملانے میں اس کی سہولت اور تاثیر کو اجاگر کیا۔

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply