صبا فیصل کا شادی کے 40سال بعد بھی رشتے آنے کا انکشاف

اداکارہ صبا فیصل نے شادی کے 40سال بعد بھی 22سال کے لڑکے کی جانب سے شادی کی پیشکش کا انکشاف کردیا۔
سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ آج بھی 22 سال کے لڑکے انہیں میسج کے ذریعے پروپوز کرتے ہیں کہ ’اگر میں شادی کے لیے ہاں کہوں تو وہ آج ہی سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر میرا ہاتھ مانگنے آجائیں‘۔میں نے جواب دیا کہ میرے 9سالہ نواسے سے میرا ہاتھ مانگو گے؟
صبا فیصل نے کہا کہ یہ میسجز دیکھ کر ان کے شوہر ہنستے ہیں۔ فیصل سے شادی کو 40 سال ہوچکے ہیں لیکن آج بھی ان کے شوہر پیغامات کے ذریعے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ ’

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply