• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مریم نوازنے چارج سنبھال لیا،وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچنے پرگارڈ آف آنرپیش

مریم نوازنے چارج سنبھال لیا،وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچنے پرگارڈ آف آنرپیش

نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نےچارج سنبھال لیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پرپرتپاک استقبال،گارڈ آف آنرپیش ،چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پر سٹاف نے مریم نواز کا استقبال کیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت صوبے میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ، چیف سیکرٹری پنجاب ، آئی جی پنجاب اور دیگر سیکرٹریز نے شرکت کی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply