خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

تحریک انصاف کا آج سے پنجاب میں الیکشن مہم کاآغاز

پنجاب میں انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج سے الیکشن مہم شروع کرے گی، سابق وزیراعظم عمران خان الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے 27 ویں یوم تاسیس←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا ایرانی سرحد کےقریب نئے سفارت خانے کا قیام

اسرائیل نے ترکمانستان میں اپنا مستقل سفارت خانہ کھول لیا جو ایران سے صرف17 کلو میٹر دور قائم ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ کی جانب سے ترکمانستان میں مستقل سفارت خانے کا افتتاح کیاگیا۔ میڈیا←  مزید پڑھیے

برطانیہ کے ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب مستعفیٰ ہوگئے

برطانیہ کے ڈپٹی وزیراعظم ڈومینک راب نے استعفیٰ دے دیا، ان پر عملے سے نامناسب سلوک کے الزامات تھے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بطور وزیر ڈومینک راب کے خلاف عملے کو ڈرانے دھمکانے کی 8 شکایات تھیں۔ برطانوی میڈیا کے←  مزید پڑھیے

عیدالفطر کی خوشی میں صدرمملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کردی

عیدالفطر کی مناسبت سے صدر مملکت کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 یوم کی کمی←  مزید پڑھیے

سوڈان ؛ 300 افراد اقتدار کی جنگ کا ایندھن بن چکے ہیں

سوڈان میں اقتدارکی جنگ جاری ہے، جس میں اب تک تین سو کے قریب لوگ ہلاک ہوچکے ہیں،ہزاروں زخمی جبکہ عوام گھروں میں محصورہیں۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق دونوں فوجیں بھاری ہتھیاروں، طیاروں سے لیس جنگ میں مصروف ہیں، جنگ میں←  مزید پڑھیے

کینیڈین وزیراعظم کا دنیا بھر کےمسلمانوں کو عید مبارک کا پیغام

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات سمیت کئی ملکوں میں عید الفطر جوش وخروش سے منائی جارہی←  مزید پڑھیے

مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں نمازِعید کا روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک

سعودی عرب میں عید الفطرآج منائی جا رہی ہے۔مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید ادا کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید کی نماز کےسب سے بڑے←  مزید پڑھیے

عمران خان کو اسمبلیاں نہیں توڑنی چاہئیں تھیں : 35 فیصد پاکستانیوں کی رائے

35 فیصد پاکستانیوں نےعمران خان کا پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ غلطی قرار دے دیا جبکہ 16 فیصد پاکستانی چیئرمین پی ٹی آئی کے اس اقدام کے حامی نظر آئے۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینئن ریسرچ (آئی پور)←  مزید پڑھیے

الیکشن ایک ساتھ کروائے جائیں ،51 فیصد افراد کی رائے

51 فیصد افرادالیکشن ایک ساتھ کروانے کے حامی نکلے۔انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے میں35 فیصد پاکستانیوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پنجاب اور کے پی اسمبلی←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی شاہی محل میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سےملاقات

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جدہ میں ہونے والی اس ملاقات میں ن لیگ کی چیف آرگنائزرمریم نوازبھی شریک تھیں۔محمدبن سلمان اورنوازشریف کی ملاقات←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے

ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی بوہری برادری نے آج صبح نماز عید الفطر ادا کی،جس کے بعد ملک و قوم کی سالمیت اور امن و سلامتی کی دعائیں مانگی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے علاقے میں←  مزید پڑھیے

شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عید 22اپریل کو ہوگی

ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان کے کسی بھی حصے سے چاند کی رویت کی شہادت موصول نہ ہونے کا←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات کےخلابازنےخلاسےحرمین شریفین کی ویڈیو شئیر کردی

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے خلاباز سلطان النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی ویڈیو شیئر کردی۔ امریکا کے خلائی تحقیقاتی  ادارے ناسا کے 6 ماہ کے←  مزید پڑھیے

سوڈان میں جاری چھڑپوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد174ہوگئی

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج اورپیراملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں174افرادہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سوڈانی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ خرطوم میں جاری جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 174 شہری ہلاک ہو←  مزید پڑھیے

یوکرین کوامریکاسے جدیدترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا

روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو امریکا کا جدید ترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق یوکرینی وزارت دفاع کاکہناہے کہ امریکی پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم یوکرین پہنچ گیا ہے۔ یوکرینی وزیردفاع اولیکزی ریزنیکوف کامزید کہنا تھا←  مزید پڑھیے

یمن:چیریٹی فنڈزکی تقسیم کے د وران بھگدڑ،78افرادہلاک

یمن کے دارالحکومت صنعامیں چیریٹی فنڈزکی تقسیم کے د وران بھگدڑمچنےسے78افرادہلاک ہوگئےجبکہ متعددافرادزخمی بھی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعامیں چیریٹی فنڈکی تقسیم کے دوران بھگدڑمچ گئی جس کےنتیجے میں 78افرادہلاک ہوگئےجبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ تاجروں کی جانب←  مزید پڑھیے

سعودیہ عرب؛ ٹریفک حادثہ میں 9 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب میں عمرہ ادائیگی کیلئے جانیوالی گاڑیوں کو ٹریفک حادثہ،9پاکستانی جان کی بازی ہار گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق القصیم کے قریب پیش آنے والےٹریفک حادثے میں 2 بچے بھی زخمی ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستانی شہری عمرہ کی←  مزید پڑھیے

فرح گوگی کی 70 کروڑ کی کرپشن؛ ملزم کا ویڈیوبیان آگیا

 چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح شہزادی (عرف فرح گوگی) کی 70 کروڑ روپے کی کرپشن بے نقاب ہو گئی۔ملزم کا ویڈیوبیان آگیا۔ سینئر صحافی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ←  مزید پڑھیے

طور خم بارڈر پر لینڈسلائیڈنگ سے 4افراد جاں بحق

پاک فوج کی طُور خم بارڈر پر شب و روز کاوشوں سے ملبے تلے دبی مزید “ایک اور لاش” کو نکال لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی امدادی اور ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا←  مزید پڑھیے

ہسپتال میں آتشزدگی، مریضوں کی کھڑکیوں سے چھلانگیں لگا کر جان بچانے کی ویڈیو وائرل

 چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہسپتال میں آگ لگنے سے 29افراد جھلس کر زندگی کی بازی ہار گئے کئی مریضوں نے ہسپتال کی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی۔ رپورٹ کے مطابق بیجنگ کے علاقے فینگ شائی میں←  مزید پڑھیے