• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں نمازِعید کا روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک

مسجدالحرام اورمسجدنبوی میں نمازِعید کا روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک

سعودی عرب میں عید الفطرآج منائی جا رہی ہے۔مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید ادا کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید کی نماز کےسب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی ﷺ میں ہوئے جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ شاہی خاندان کے ارکان، علماء و شیوخ نے نماز عید میں شرکت کی۔

Advertisements
julia rana solicitors

کینیڈا ، افغانستان، ترکیہ ، مصر، متحدہ عرب امارات اور خلیجی ممالک میں بھی عید آج منائی جارہی ہے۔ برطانیہ میں اس سال بھی کچھ لوگ آج جبکہ کچھ کل عید منائیں گے۔ بھارت، ایران ، جاپان، فلپائن، تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں کل یعنی ہفتہ 22 اپریل کو عید منائی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply