طور خم بارڈر پر لینڈسلائیڈنگ سے 4افراد جاں بحق

پاک فوج کی طُور خم بارڈر پر شب و روز کاوشوں سے ملبے تلے دبی مزید “ایک اور لاش” کو نکال لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی امدادی اور ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے تاکہ باقی جاں بحق افراد کی لاشوں کو بھی نکالا جا سکے۔ریسکیو آپریشن میں اب تک 12 زخمیوں اور 4 جاں بحق افراد کو ملبے سے نکالا جا چکا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

پاک فوج کی انجینئرز، اربن سرچ اینڈ ریسکیوٹیمیں اور ایف سی کے جوان ملبے تلے آخری فرد کو نکالنے تک آپریشن جاری رکھیں گے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply