سعودیہ عرب؛ ٹریفک حادثہ میں 9 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب میں عمرہ ادائیگی کیلئے جانیوالی گاڑیوں کو ٹریفک حادثہ،9پاکستانی جان کی بازی ہار گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق القصیم کے قریب پیش آنے والےٹریفک حادثے میں 2 بچے بھی زخمی ہوئے۔

Advertisements
julia rana solicitors

رپورٹس کے مطابق پاکستانی شہری عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے ریاض جارہے تھے۔جاں بحق افراد کا تعلق ننکانہ کے گاؤں اسلام نگر اور چک 18 سے بتایا جارہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply