• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • یوکرین کوامریکاسے جدیدترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا

یوکرین کوامریکاسے جدیدترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا

روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو امریکا کا جدید ترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا۔

خبرایجنسی کے مطابق یوکرینی وزارت دفاع کاکہناہے کہ امریکی پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم یوکرین پہنچ گیا ہے۔

یوکرینی وزیردفاع اولیکزی ریزنیکوف کامزید کہنا تھا کہ امریکا، جرمنی اور ہالینڈ نے اپنی زبان کا پاس رکھا۔

واضح رہے کہ امریکا نے گزشتہ سال یوکرین کو اپنا جدید ترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام دینے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے امریکا اور یورپی ممالک یوکرین کو دفاعی امداد فراہم کر رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply