• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی میں بل بورڈز ہٹانے سے متعلق نظتر ثانی درخواست خارج

کراچی میں بل بورڈز ہٹانے سے متعلق نظتر ثانی درخواست خارج

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کراچی میں بل بورڈز ہٹانے سے متعلق نظتر ثانی درخواست خارج کردی۔جمعے کو چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے شہر قائد میں بل بورڈز ہٹانے سے متعلق نظرثانی درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے نظرثانی درخواستیں خارج کرتے ہوئے حکم دیا کہ کنٹورمینٹ سمیت دیگر تمام جگہوں سے 3 ماہ میں بل بورڈز ہٹائیں ۔عدالت نے مزید کہا کہ بل بورڈز ہٹانے سے متعلق فیصلے کا اطلاق تمام صوبوں پر ہوگا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply