یمن:چیریٹی فنڈزکی تقسیم کے د وران بھگدڑ،78افرادہلاک

یمن کے دارالحکومت صنعامیں چیریٹی فنڈزکی تقسیم کے د وران بھگدڑمچنےسے78افرادہلاک ہوگئےجبکہ متعددافرادزخمی بھی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعامیں چیریٹی فنڈکی تقسیم کے دوران بھگدڑمچ گئی جس کےنتیجے میں 78افرادہلاک ہوگئےجبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

تاجروں کی جانب سے غریب لوگوں میں چیریٹی فنڈزکی تقسیم جارہی تھی کہ شہریوں کے درمیان بھگدڑمچ گئی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

وزرات داخلہ کاکہناہے کہ بھگدڑ مچنے سے ہلاک افرادکی لاشوں اورزخمی افرادکومقامی ہسپتال منتقل کردیاگیاجبکہ فنڈ تقسیم کرنے والوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے، واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply